May 01, 2024 | 08:08 am
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔
آسٹریلوی ٹیم آل راونڈر میچل مارش کی قیادت میں آشٹن اگر ،پیٹ کمنز ،ٹم ڈیوڈ،نیتھن ایلس، کیمرون گرین اور میچل اسٹارک پر مشتمل ہے۔
ان کے علاوہ جوش ہیزل ووڈ،ٹریوس ہیڈ ،جوش انگلس اور گلین میکسویل بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلوی ٹیم میں مارکوس اسٹوئنس ،میتھیو ویڈ ،ڈیوڈ وارنر اور ایڈم زمپا کو بھی شامل کیا گیا ہے جبکہ اسٹیو اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام ہوئے۔
رواں سال جون میں امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے میگا ایونٹ میں آسٹریلوی ٹیم کو گروپ بی میں شامل کیا گیا ہے جس میں اس کا مقابلہ دفاعی چیمپئن انگلینڈ، نمیبیا، اسکاٹ لینڈ اور عمان سے ہوگا۔

مزید خبریں
-
لائنز کا مارخورز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
-
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان
-
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
-
پاکستان کے فخر زمان کا یو اے ای کی آئی ایل ٹی ٹوئنٹی سے معاہدہ
-
ایتھلیٹس کی ناقص کارکردگی، PSB کی اے ایف پی سے وضاحت طلب
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان میں سیکورٹی تسلی بخش ہیں: آئی سی سی
-
پاکستان کا جنوبی افریقہ کو فیصلہ کن میچ میں 154 رنز کا ٹارگٹ
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج خصوصی طیارے سے لاہور پہنچ جائیں گی
-
جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلدنگ کرنے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم آج لاہور پہنچے گی
-
بھارتی خفیہ ایجنسی نے بھارت بنگلادیش سیریز پر جھوٹا الرٹ جاری کردیا
-
چیمپئنز کپ میں شریک ٹاپ پلیئرز آخری پول میچ کے بعد لاہور جائیں گے