April 30, 2024 | 11:50 pm
پی سی بی ٹکٹنگ اسکینڈل پر نجم سیٹھی کا ردعمل
رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ پی سی بی ٹکٹنگ اسکینڈل پر سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں پی سی بی معاملات پر بات نہیں کرتا، لیکن اس پر بات کرنا ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ایف آئی اے نے پی سی بی پر چھاپہ مارا، اسٹاف سے بدتمیزی کی۔ حکام پی سی بی ٹکٹنگ ہیڈ مہوش کو ساتھ لے گئے۔
سابق چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ مہوش نے پہلے پی ایس ایل، پھر بطور ٹکٹنگ ہیڈ پاکستان کرکٹ کےلیے اہم کام کیا۔
نجم سیٹھی نے کہا کہ پی ایس ایل میں 60 کروڑ کے ٹکٹ فروخت ہوئے، مہوش پر 80 ہزار کی کرپشن کا الزام ہے۔
انکا کہنا تھا کہ پی سی بی میں ایک پروفیشنل کے ساتھ اس طرح کا رویہ قابل افسوس ہے، میری ہمدردی مہوش کے ساتھ ہیں، چیئرمین پی سی بی تحقیقات اور انصاف کریں۔

مزید خبریں
-
وسیم اکرم اور مصباح الحق فریضۂ حج کی سعادت کیلئے روانہ
-
ہم نے رنز کرنے ہیں نڈر اور جارحانہ کرکٹ کھیلنی ہے: وہاب ریاض
-
صاحبزادہ فرحان کو ڈمبولا سکسزر نے اپنا آئیکون پلیئر سائن کرلیا
-
فاسٹ بولر محمد عامر نے برطانوی شہریت حاصل کرلی
-
ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ
-
سلمان علی آغا کو سلہٹ ٹیسٹ میں غصہ مہنگا پڑگیا
-
شکست سے میں اور ٹیم بھی دلبرداشتہ ہیں: شان مسعود
-
بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست کے بعد کپتان شان مسعود کے مستعفی ہونے کا امکان
-
شان مسعود نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچز میں شکست کی وجہ بتا دی
-
پاکستانی کوہ پیماء سہیل سخی کا کارنامہ
-
ڈھاکا سے سلہٹ تک پاکستان کی ناکامی، بنگلا دیش کا تاریخی کارنامہ
-
پاکستان کو آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے قبل دھچکا