April 30, 2024 | 09:45 pm
امریکی سفیر کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات، ورلڈکپ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024 سے قبل پاکستانی کرکٹ اسکواڈ سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے سفارتخانے میں ملاقات کی، ان کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے امریکی سفیر کو پلیئرز کا دستخط کیا ہوا بیٹ دیا گیا۔
امریکی سفیر کی رہائشگاہ پر منعقد ہونے والے استقبالیہ میں سفیر ڈونلڈ بلوم نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو بھی خوش آمدید کہا اور امریکہ میں منعقد ہونے جارہے ٹی ٹوئٹی ورلڈ کپ مقابلوں کےلیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
اس موقع پر امریکی سفیر نے پاکستان ٹیم کو سفارتخانہ کی یادگاری کرکٹ بال اور دستخط شدہ سافٹ بال بیٹ پیش کیا جبکہ پاکستانی ٹیم نے خیر سگالی کے جذبہ کے تحت سفیر ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کی ٹیم شرٹ اور ٹیم کا دستخط شدہ بیٹ پیش کیا۔
اس موقع پر سفیر ڈونلڈ بلوم نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی۔

مزید خبریں
-
کیوی کوچ کا ہائبرڈ ماڈل کے سوال کا جواب دینے سے گریز
-
پی سی بی کی جانب سے ورکرز کیلئے لنچ کا اہتمام، دعوت کا مینیو کیا ہوگا؟
-
کپتان پیٹ کمنز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے
-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تشہیری پوسٹر پر ویرات کوہلی نمایاں
-
مارکس اسٹوئنس نے ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
-
ٹرائی نیشن سیریز: نیوزی لینڈ ٹیم آج پریکٹس کا آغاز کرے گی
-
ٹرمپ نے ٹرانسجینڈر ایتھلیٹ کو خواتین کے کھیلوں میں شرکت سے روک دیا
-
میرا بس چلے تو سرینگر جاکر لیگ کراؤں: شاہد آفریدی
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان وائٹ بال سیریز طے
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پی سی بی کا مزید ٹکٹس ریلیز کرنے کا فیصلہ
-
شعیب اختر نے چیمپئنز ٹرافی کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی
-
عاقب جاوید نے فہیم اشرف کی اسکواڈ میں شمولیت پر وضاحت دےدی