April 30, 2024 | 02:10 pm
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ رواں سال امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا جس کے لیے دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
انگلش ٹیم جوز بٹلر کی قیادت میں معین علی، جوفرا آرچر، جونٹھن برسٹو، ہیری بروکس، سیم کرن اور بین ڈکٹ شامل ہیں۔
ان کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں میں ٹام ہارٹلی، ول جیکس، کرس جورڈن اور لائم لونگسٹن شامل ہیں جبکہ عادل رشید، فل سالٹ، رئس ٹوپلے اور مارک ووڈ بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
خیال رہے کہ انگلش اسکواڈ میں فاسٹ بولر جوفرا آرچر کی واپسی ہوئی ہے، انہوں نے آخری بار مارچ 2023 میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔
علم میں رہے کہ انگلش کرکٹ ٹیم گروپ بی میں شامل ہے اور جس میں اس کا مقابلہ آسٹریلیا، نمیبیا، اسکاٹ لینڈاور اومان سے ہوگا۔

مزید خبریں
-
معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کپتانوں کا فیصلہ کوچ اور سلیکٹرز کریں گے، چیئرمین پی سی بی
-
اولی پوپ کا کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں ایسا ریکارڈ جو ٹنڈولکر بناسکے نہ بریڈمین
-
اسکاٹ لینڈ کو تیسرے ٹی20 میں بھی شکست، سیریز 0-3 سے آسٹریلیا کے نام
-
نور زمان ایس چیلنجر اسکواش ٹور کے فائنل میں پہنچ گئے
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی اور سب ٹیمیں آئیں گی: چیئرمین پی سی بی
-
زم آفرو ٹی 10 کے لیے کوچز کا اعلان کردیا گیا
-
زم ایفرو ٹی10 میں چھ پاکستانی کرکٹرز شامل
-
چیمپئنز کپ انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کے درمیان فرق کو کم کرے گا: ندیم خان
-
پاکستان کرکٹ کے مستقبل کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس
-
جیمز اینڈرسن دورہ پاکستان میں ٹیم کے ہمراہ ہوں گے
-
انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر