April 30, 2024 | 01:35 pm
سابق کپتان سلمان بٹ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے بنائے ہوئے پاکستان اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے نام بتا دیئے۔
سلمان بٹ نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم بابراعظم کی کپتانی میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان، صائم ایوب، فخر زمان اور عثمان خان شامل ہوں گے۔
ان کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں کے نام بتاتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اعظم خان، افتخار احمد، شاداب خان، عماد وسیم اور اسامہ میر بھی اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عامر جمال، شاہین آفریدی، محمد عامر، نسیم شاہ اور حارث رؤف بھی قومی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔
سابق کپتان سلمان بٹ نے حارث رؤف سے متعلق یہ بھی کہا کہ فاسٹ بولر حارث رؤف کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھلانے سے پہلے ایک دو میچز میں اس کو آزما لیا جائے کیونکہ وہ انہوں نے ابھی انجری کا سامنا کیا ہے۔
خیال رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون سے امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے جا رہا ہے ، جس میں پاکستان ٹیم گروپ اے میں ہے اور اس گروپ میں آئرلینڈ، کنیڈا، امریکہ اور روایتی حریف بھارت شامل ہیں۔

مزید خبریں
-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق فیصلہ کل متوقع
-
بھارت نے پاکستان کو ہراکر جونئیر ہاکی ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا
-
زمبابوے کیخلاف تیسرا ٹی20: قومی ٹیم میں چار تبدیلیاں
-
بھارتی ٹیم آسٹریلیا میں اوپن ٹریننگ سیشن سے پریشان کیوں ہوگئی؟
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں محمد رضوان کی تنزلی
-
جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
-
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شاہین اور ساجد کیوں نہیں شامل؟ عاقب جاوید کا بیان
-
دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان کے اسکواڈز کا اعلان
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان
-
فیفا فرینڈلی میچ: پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کراچی سے دوحہ روانہ
-
قذافی اسٹیڈیم کے تعمیراتی کام نے اسپیڈ پکڑ لی
-
سر ڈان بریڈمین کی 80 سال پرانی 'بیگی گرین کیپ' کروڑوں روپے میں نیلام