April 29, 2024 | 10:44 pm
فی الحال آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کے اعلان کا امکان، ذرائع
رپورٹ: فیضان لاکھانی ۔۔۔پاکستان اسکواڈ کا فی الحال صرف آئرلینڈ اور انگلینڈ سے سیریز کیلئے اعلان کا امکان ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ورلڈکپ کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانے کا امکان ہے۔
میگا ایونٹ کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان آئرلینڈ سیریز کے بعد کیا جاسکتا ہے۔
یکم مئی کی ڈیڈلائن صرف ابتدائی فہرست کی ہے، حتمی اسکواڈ 25 مئی تک اعلان کیا جاسکتا۔
خیال رہے کہ پی سی بی نے 2023 ورلڈکپ کےلیے بھی ٹیم کا اعلان ابتدائی ڈیڈ لائن کے بعد کیا تھا۔
ذرائع نے بتایا کہ قومی سلیکٹرز اگلے ایک دو روز میں آئرلینڈ اور انگلینڈ سے سیریز کےلیے ٹیم کا اعلان کریں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان کو آئرلینڈ میں 3 اور انگلینڈ میں 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ قومی سلیکٹرز کو حارث رؤف، اعظم خان، عرفان نیازی اور محمد رضوان کی فٹنس رپورٹس کا انتظار ہے۔
دو طرفہ سیریز کےلیے اسکواڈ کا اعلان گیری کرسٹن کی مشاورت سے کیا جائے گا۔

مزید خبریں
-
آسٹریلیا سیریز: محمد رضوان کی جگہ نئے وکٹ کیپرز کو آزمانے کا امکان
-
طاہر زمان ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اینڈ ڈویلپمنٹ کے عہدے پر فائز
-
وسیم اکرم اور مصباح الحق فریضۂ حج کی سعادت کیلئے روانہ
-
ہم نے رنز کرنے ہیں نڈر اور جارحانہ کرکٹ کھیلنی ہے: وہاب ریاض
-
صاحبزادہ فرحان کو دمبولا سکسرز نے اپنا آئیکون پلیئر سائن کرلیا
-
فاسٹ بولر محمد عامر نے برطانوی شہریت حاصل کرلی
-
ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ
-
سلمان علی آغا کو سلہٹ ٹیسٹ میں غصہ مہنگا پڑگیا
-
شکست سے میں اور ٹیم بھی دلبرداشتہ ہیں: شان مسعود
-
بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست کے بعد کپتان شان مسعود کے مستعفی ہونے کا امکان
-
شان مسعود نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچز میں شکست کی وجہ بتا دی
-
پاکستانی کوہ پیماء سہیل سخی کا کارنامہ