April 22, 2024 | 11:33 am
سلمان خان پاکستانی کراٹے فائٹر شاہزیب کی تعریف کرنے پر مجبور
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے بہت ہی اچھے اور خوش گوار موڈ میں شاہ زیب رند سے ملاقات کی اور انہیں مبارک باد دی۔
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا پاکستان فائٹر شاہ زیب رند کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ کیا ہر جگہ بیس بیس سیکنڈ میں ناک آوٹ کردیتے ہو ۔
دوسری جانب شاہ زیب رند نے کہا کہ سلمان خان کو بچپن سے دیکھ رہا ہوں، ان کے سامنے مقابلہ کرنا اعزاز کی بات تھی۔
واضح رہے کہ دبئی میں ہونے والے کراٹے کومبیٹ 45 مقابلوںمیں پاکستان کے شاہ زیب رند نے بھارت کے رانا سنگھ کو 20 سیکنڈ میں ہی روند ڈالا۔
شاہ زیب نے فائٹ شروع ہوتے ہی لاتوں اور مکوں کے وار کردیئے جیسے بھارتی فائٹر رانا سنگھ سہہ نہ سکے اور ایک کونے میں دب کر ہمت ہار بیٹھے انھیں اور کافی دیر اٹھ نہ سکے یوں بھارتی فائٹر کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ قرار دیا گیا۔ پاکستان نے بھارت کو 1-2 سے شکست دے دی تھی۔
فائٹ کے بعد شاہ زیب رند نے امن کا پیغام دیتے ہوئے پاکستان اور انڈیا دونوں کا جھنڈا اٹھایا اور کہا کہ وہ امن کا پیغام دینا چاہتے ہیں ۔

مزید خبریں
-
پنجاب پولیس نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں شروع کر دیں
-
اعلان کے باوجود اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین تاحال تنخواہوں سے محروم
-
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی کٹ پر پاکستان کا نام ہوگا یا نہیں ہوگا؟ آئی سی سی کا بیان سامنے آگیا
-
عثمان قادر ویمن ایشز سیریز کا حصہ بن گئے
-
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سعود شکیل کو کپتان بنانے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی میں شان مسعود کو آزمانے پر غور شروع
-
آسٹریلین اوپن: نوواک جوکووچ الکاریز کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
وزیر کھیل سندھ کا قیدیوں اور ٹرانس جینڈرز کیلئے کھیلوں کے مقابلوں کا اعلان
-
قازقستان کیخلاف ڈیوس ٹائی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان
-
پاکستان کا نام کٹ پر نہ لکھ کر کیا بھارت آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی کرے گا؟
-
پاکستان کرکٹرز کا آرام آج بھی پریکٹس نہیں ہوگی
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کیلئے مشاورت جاری