April 22, 2024 | 10:50 am
شہیر آفریدی نے تھائی لینڈ کے باکسر کو پچھاڑ دیا
رپورٹ: عتیق الرحمٰن۔۔۔ ایشین باکسنگ فیڈریشن اور ورلڈ باکسنگ کونسل کے ٹائٹل کی فائٹ میں پاکستانی باکسر نے اپنے ٹائٹل کا دفاع کیا اور تھائی باکسر پتونگ پونگ کو ناک آوٹ کردیا۔
شہیر آفریدی نے تیسرے راونڈ میں تھائی باکسر کو ناک آوٹ کیا۔ شہیر آفریدی مڈل ویٹ کیٹیگری میں دونوں ٹائٹل کے چیمپئن ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان کے شہیر آفریدی ڈبلیو بی اے کی ٹائٹل فائٹ پھر سے لڑیں گے اور ڈبلیو بی اے کی ٹائٹل فائٹ میں ان کا مقابلہ بھارتی باکسر کلبیر ڈھاگہ سے ہوگا۔
بنکاک : بھارتی باکسر سے مقابلہ جون میں ہونے کا امکان ہے مگر یاد رہے کہ بھارتی باکسر کلبیر ڈھاگہ پہلے شہیر آفریدی کو ہراچکے ہیں۔

مزید خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی فائنل پاکستان سے باہر ہونے کی تردید
-
ہیڈ آف یوتھ ڈیولپمنٹ کا عہدہ متعارف، امیدوار کی تلاش کیلئے اشتہار جاری
-
پاکستان اسپورٹس بورڈ کی رواں ماہ فٹبال ٹیم روس بھیجنے کی کوششیں
-
سلمان علی آغا ملتان ٹیسٹ کے نتیجے کیلئے پُرامید
-
ملتان ٹیسٹ: پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 556 رنز بنا کر آؤٹ
-
انگلش کرکٹر اولی اسٹون کی کل صبح ملتان سے وطن لوٹ جائیں گے
-
کھانے کے وقفے تک پاکستان کے 6 وکٹوں پر 397 رنز
-
مجھے ڈاکٹرز نے چیمپئین شپ بھول جانے کا کہا تھا: اولمپئین ماحور شہزاد
-
جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا
-
بیٹنگ یونٹ نے اچھا کھیلا ہے اور اچھی پوزیشن میں ہیں: عبداللہ شفیق
-
پاکستان آج 328 رنز سے اپنی اننگز آگے بڑھائے گا
-
ملتان کی وکٹ باولرز کے لئے قبرستان ہے: کیون پیٹرسن