April 03, 2024 | 03:58 pm
جنید خان نے آئی پی ایل کھیلنے والے کیوی کرکٹرز پر برس پڑے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے رواں ماہ پاکستان پہنچنا ہے مگر اس دورے میں سینئر کھلاڑی موجود نہیں۔
کیوی ٹیم کے وہ سینئر کھلاڑی جو پاکستان نہیں آرہے وہ اس وقت بھارت میں جاری آئی پی ایل کھیلنے میں مصروف ہیں، اسی معاملے کو لے کر سابق فاسٹ بولر جنید خان نے ان کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے جنید خان نے لکھا کہ یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ لیگز کو انٹرنیشنل ٹیم پر ترجیع دی جارہی ہے، جس نے انہیں اس قابل بنایا کہ وہ فرنچائز ٹیموں کیلئے کھیل سکیں۔
واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے 9 پلیئرز بھارتی پریمئر لیگ (آئی پی ایل) اور ایک پلیئر کاؤنٹی کی وجہ سے دستیاب نہیں ہے۔
نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ، ڈیوان کانووے، لوکی فرگوسن، میٹ ہینری ، ڈیرل مچل، گلین فلپس، رچن روندرا، کین ویلیمسن اور مچ سینٹنر آئی پی ایل میں مصروف ہیں۔

مزید خبریں
-
پہلا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو باآسانی ہرا دیا
-
وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کی قومی کرکٹرز پر سخت تنقید
-
پاکستان ٹیم کی ہیگلے اوول گراؤنڈ میں روایتی ویلکم تقریب
-
چیمپئنز ٹرافی کی جیت پر بھارتی کپتان روہت شرما کو انعام مل گیا
-
پاکستانی فینز ہم سے خوش نہیں کیونکہ ہم نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی: سلمان علی آغا
-
رمضان میں کرکٹ کا بخار، معروف کرکٹ ویب سائٹ نے کراچی کی ویڈیو جاری کردی
-
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کا ملک بھر میں سفر شروع
-
پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 اتوار کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ہوم اینڈ اوے سیریز میں جرمانوں کا سامنا
-
چار ٹیمیں بھارتیوں کی، پاکستانی کرکٹرز کیلئے انگلش ’’دی ہنڈریڈ‘‘ لیگ کے راستے بند
-
پی ایس ایل میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنےکا فیصلہ
-
ٹائیگر ووڈ اور ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ بہو کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں