April 03, 2024 | 10:36 am
پی سی بی کے کئی شعبوں کو از سر نو ترتیب دینے کا فیصلہ
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کئی شعبوں کو ری ویمپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔شعبو ں میں تقررو تبادلوں کے ساتھ کئی عہدیداروں کو فارغ بھی کیا جائے گا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے کئی شعبوں کو ری ویمپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس کے لیے شعبوں کو از سر نو ترتیب دینے سے تقرر و تبادلے ہونے کا بھی امکان ہے جبکہ شعبوں کی ری اسٹرکچرنگ کرنے کی وجہ سے کئی عہدیداروں کو فارغ بھی کیا جائے گا۔
ڈائریکٹر کوآرڈینیشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ ساجد حمید کی جگہ نئی تقرری ہو گی ساجد حمید کو عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین محسن نقوی حال ہی میں بورڈ میں ہونے والی بد انتظامی (مس منجمنٹس) کی وجہ سے خوش نہیں ہیں اور انہوں نے مس منجمنٹ پر زیرو ٹال رینس کا پیغام سب کو پہنچا دیا ہے۔

مزید خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا صبح سویرے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ
-
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
-
انگلش کرکٹر اولی اسٹون نے شادی کرلی
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے بھارت کو بھی مات دیدی
-
بابر اعظم کو ڈراپ کرنے کی خبریں باعث تشویش ہیں، فخر زمان
-
پاکستان کے نوح دستگیر بٹ کامن ویلتھ پاور لفٹنگ میں چھا گئے، 7 گولڈ میڈلز جیت لیے
-
پی سی بی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پی سی بی کا ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ، ذرائع
-
بابر اعظم کو کل رات بقیہ میچوں میں نہ کھلانے کے بارے میں بتا دیا گیا تھا، ذرائع
-
ٹیم میں متوقع تبدیلیوں پر چیئرمین پی سی بی کو بریفنگ
-
بابر اعظم کو انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں آرام دینے کی تجویز