April 02, 2024 | 10:26 am
پاکستان کے برازیلی والی بال کوچ ڈبل تنخواہ پر کورین ٹیم سے منسلک

برازیل سے تعلق رکھنے والے پاکستانی والی بال کوچ نے پاکستانی ٹیم سے اپنی راہیں جدا کرلیں ۔
ایسانے رمیرس کورین والی بال ٹیم کی کوچنگ کرینگے۔ پاکستان ٹیم آئندہ ماہ ان کی خدمات سے محروم ہو جائے گی ۔ایشین گیمز میں پاکستان سے شکست پر کوریا نے برازیلین کوچ کی خدمات حاصل کی تھیں۔
پاکستان کوچ کوماہانہ چار ہزارڈالرز ادا کر رہا تھا تاہم کورین حکومت نے8 ہزار ڈالرزتنخواہ کیساتھ اہلخانہ کیلئے پرکشش مراعات بھی پیشکش کی ہے ۔
چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن چوہدری یعقوب نے کہا کہ ہمارے وسائل محدود ہیں، کوریا جیسا پیکیج نہیں دے سکتے۔ نئے کوچ کیلئے مختلف آپشنز پر کام کر رہے ہیں۔

مزید خبریں
-
رشبھ پنت کو بچانے والے نوجوان کی گرل فرینڈ کیساتھ خودکشی کی کوشش، لڑکی ہلاک
-
کراچی گرامر اسکول نے ریفلیکشنز اسکول ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ابھی تک اپنی پلیئنگ الیون فائنل نہیں کی، تیاری کا اچھا وقت مل گیا، مچل سینٹنر
-
افغانستان کرکٹ ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیاریوں کا آغاز
-
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی کھلاڑی فیملی کے بغیر یو اے ای جائیں گے، نئی پالیسی پر عمل شروع
-
شاہین آفریدی،سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے فائنل میچ کے ٹکٹوں کی مانگ میں اضافہ
-
انگلینڈ کے آلراونڈر جیکب بیٹھل چیمپئنز ٹرافی سے آوٹ
-
کپتان نجم الحسین شنٹو چیمپئنز ٹرافی میں حیران کرنے کیلئے پر اُمید
-
آئی سی سی نے سرفراز احمدکو چیمپئنز ٹرافی کا سفیر مقرر کردیا
-
چیمپئنز ٹرافی: وارم اپ میچز کیلئے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان
-
پی ایف ایف کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 27 فروری کو طلب