April 01, 2024 | 11:53 pm
بھاری معاوضہ لینے والے مچل اسٹارک کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو مہنگے پڑگئے
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں سب سے مہنگے بکنے والے آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک رنز دینے کے اعتبار سے بھی سب سے مہنگے ثابت ہوئے۔
کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے اسٹارک کو 44 لاکھ 30 ہزار آسٹریلوی ڈالرز میں خریدا، ان کی ایک بال کا معاضہ 13 ہزار ڈالرز سے زائد بنتا ہے لیکن اب تک دو میچز وہ 100رنز دے چکے اور کوئی وکٹ حاصل نہیں کی۔
مچل اسٹارک نے بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی دکھائی، تین وکٹیں حاصل کرکے آسٹریلیا کی فتح میں نمایاں کردار ادا کیا۔
موجودہ آئی پی ایل آکشن میں وہ سب سے مہنگے کھلاڑی بنے، انہیں 24 کروڑ 75 لاکھ بھارتی روپوں میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے خریدا، اگر صرف آسٹریلوی ڈالرز میں حساب لگایا جائے تو ان کی ایک گیند کا معاضہ 13 ہزار سے زائد آسٹریلوی ڈالرز بنتا ہے، لیکن آئی پی ایل میں ان کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی۔
انہوں نے اب تک دو میچز میں 100 رنز دیے اور کوئی وکٹ نہ لے سکے، اس طرح وہ رنز دینے کے اعتبار سے بھی آئی پی ایل کے اب تک سب سے مہنگے بولر ثابت ہوئے۔

مزید خبریں
-
پنجاب پولیس نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں شروع کر دیں
-
اعلان کے باوجود اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین تاحال تنخواہوں سے محروم
-
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی کٹ پر پاکستان کا نام ہوگا یا نہیں ہوگا؟ آئی سی سی کا بیان سامنے آگیا
-
عثمان قادر ویمن ایشز سیریز کا حصہ بن گئے
-
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سعود شکیل کو کپتان بنانے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی میں شان مسعود کو آزمانے پر غور شروع
-
آسٹریلین اوپن: نوواک جوکووچ الکاریز کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
وزیر کھیل سندھ کا قیدیوں اور ٹرانس جینڈرز کیلئے کھیلوں کے مقابلوں کا اعلان
-
قازقستان کیخلاف ڈیوس ٹائی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان
-
پاکستان کا نام کٹ پر نہ لکھ کر کیا بھارت آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی کرے گا؟
-
پاکستان کرکٹرز کا آرام آج بھی پریکٹس نہیں ہوگی
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کیلئے مشاورت جاری