March 30, 2024 | 03:45 pm

متریو نے مجھے ایسا محسوس کرایا جیسے میں 13 سال کا بچہ ہوں: کارلوس الکاریز

dimitrov nay mujhe aisa mehsos kraya jaisy mien 13 saal ka bacha hun carlos alcaraz
ورلڈ نمبر ٹو اسپین کے کارلوس الکاریز کو میامی اوپن کے کوارٹر فائنل میں بلگیریا کے دی متریو کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

کارلوس الکاریز نے شکست کے بعد دی متریوکی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کھیل کے دوران دی متریو نے انہیں ایسا محسوس کرایا جیسے وہ 13 سال کے بچے ہوں۔

کارلوس الکاریز نے مزید کہا کہ دیمتریو نے بہترین نہیں بلکہ پرفیکٹ ٹینس کھیلی ۔

میامی اوپن کے فائنل میں کل گریگور دیمتریو اوریانک سنر آمنے سامنے ہوں گے۔