March 29, 2024 | 11:48 pm
سلیکٹرز شاہین آفریدی کو تبدیل کرنے کے حوالے سے تقسیم، ذرائع
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے معاملے پر سلیکٹرز شاہین آفریدی کو تبدیل کرنے کے حوالے سے تقسیم ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز نے کپتان کی تبدیلی پر ایک دوسرے سے مختلف وجوہات بیان کیں، سلیکٹرز شاہین آفریدی کو تبدیل کرنے سے متعلق کسی ایک بات پر متفق نہیں ہوئے۔
شاہین آفریدی موجودہ صورتحال سے نالاں نظر آتے ہیں، فٹنس کیمپ کے دوران بھی کھلاڑیوں کا موضوع گفتگو کپتانی ہی ہے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کپتانی کے معاملے پر سلیکٹرز اور شاہین آفریدی کے درمیان باضابطہ رابطے کی اطلاع ہے، جبکہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کپتان کے حوالے سے ذمہ داری سلیکٹرز کو سونپی ہوئی ہے۔

مزید خبریں
-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق فیصلہ کل متوقع
-
بھارت نے پاکستان کو ہراکر جونئیر ہاکی ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا
-
زمبابوے کیخلاف تیسرا ٹی20: قومی ٹیم میں چار تبدیلیاں
-
بھارتی ٹیم آسٹریلیا میں اوپن ٹریننگ سیشن سے پریشان کیوں ہوگئی؟
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں محمد رضوان کی تنزلی
-
جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
-
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شاہین اور ساجد کیوں نہیں شامل؟ عاقب جاوید کا بیان
-
دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان کے اسکواڈز کا اعلان
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان
-
فیفا فرینڈلی میچ: پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کراچی سے دوحہ روانہ
-
قذافی اسٹیڈیم کے تعمیراتی کام نے اسپیڈ پکڑ لی
-
سر ڈان بریڈمین کی 80 سال پرانی 'بیگی گرین کیپ' کروڑوں روپے میں نیلام