March 26, 2024 | 02:30 pm

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرر: پاکستان اور اردن آج آمنے سامنے

pakistan aur jordan ajj amany samny
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرراونڈ ٹو میں پاکستان فٹبال ٹیم آج اردن کے عمان انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہوم ٹیم سے مقابلہ کرے گی۔

علم میں رہے کہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات بارہ بجے شروع ہوگا۔

یاد رہے کہ پاکستان ٹیم کو ہوم میچ میں جناح گراؤنڈ میں اردن کے خلاف تین گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑاتھا۔