March 25, 2024 | 02:11 pm
آئی سی سی کا وفد نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گیا
رپورٹ: عتیق الرحمٰن۔۔۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے جس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا وفد پاکستان پہنچا اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔
دو رکنی آئی سی سی وفد سینئر منیجر و ایونٹ آپریشنز سارا ایڈگر اور منیجر عون زیدی پر مشتمل تھا جنہوں نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور وہاں انتظامات کا جائزہ لیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے سی او سلمان نصیر نے وفد کو بریفنگ دی وفد نے گراونڈ ، ڈرسنگ روم آفیشلز روم میڈیا باکس ،چئیرمین باکس اور گیلری کا تفصیلی جائزہ لیا۔
آئی سی سی وفد میں شامل ہیڈ آف ایونٹ کرس ٹیٹلے کراچی نہیں آئے ممکن ہے وہ راولپنڈی میں ٹیم کو جوائن کریں گے آئی سی سی وفد نے کراچی کے مختلف فائیو اسٹار ہوٹلز کا بھی جائزہ لیا۔
آئی سی سی کا یہ دو رکنی وفد آج شام لاہور روانہ ہوگا جہاں وہ قذافی اسٹیڈیم اور پھر راولپنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گا۔

مزید خبریں
-
پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان
-
جنوبی افریقا سے دوسرا ٹی 20 آج، سیریز میں واپسی کیلئے پاکستان کو فتح درکار
-
ارشد ندیم کی اگلے سال کے ایونٹس کیلئے بھرپور تیاریاں جاری
-
بھارت کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی
-
جیسن گلیسپی کے استعفیٰ دینے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حارث رؤف نے جنوبی افریقا کی پچز سے متعلق کیا کہا؟
-
ویمنز انڈر19 ایشیا کپ: پاکستانی ٹیم کپتان ضوفشاں ایاز کی قیادت میں ملائیشیا روانہ
-
ریڈبال کوچ جیسن گلیسپی مستعفیٰ، عاقب جاوید عبوری ہیڈکوچ مقرر
-
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے جنوبی افریقہ جانے سے انکار کردیا
-
چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ:مارخورز نے اسٹالینز کو 3 رنز سے ہرا دیا
-
چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پربھارتی میڈیا کا نیا دعویٰ سامنے آگیا
-
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی کل جنوبی افریقہ روانہ ہوں گے