March 23, 2024 | 01:30 pm
محسن نقوی کا سابق چیئرمین پی سی بی کے انتقال پر اظہارِ افسوس
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا۔
محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہریار خان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ شہریار خان کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
علم میں رہے کہ سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے خاندانی ذرائع کا بتانا ہے کہ وہ ایک عرصے سے علیل تھے آج لاہور میں انتقال ہو گیا ہے اور تدفین کراچی میں ہو گی آج میت کو کراچی لے جایا جائے گا۔

مزید خبریں
-
ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کا کامیاب آغاز، 2 میچز جیت لیے
-
سری لنکا کیخلاف کلین سوئپ فتح، جنوبی افریقا ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نمبر ون
-
کبھی نہیں کہا فلاں فارمیٹ کھیلوں گا فلاں نہیں، سرفراز احمد
-
ٹریوس ہیڈ اور محمد سراج کو سزا کا سامنا
-
ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا کامیاب آغاز
-
کیا جوش ہیزل ووڈ تیسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے؟
-
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کیساتھ شامی فٹبال ٹیم نے کیسی تبدیلی کری؟
-
انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے ڈیون کانوے باہر
-
مڈل آرڈر بیٹر محمد سلیمان قومی ٹیم میں آنے کے خواہشمند
-
سال کی آخری فارمولا ون ریس برطانیہ کے لینڈو نورس کے نام رہی
-
پاکستان ٹیم کی جنوبی افریقہ کیخلاف تیاریاں جاری
-
بھارت کو شکست دے کر بنگلادیش انڈر19 ایشین چیمپئن بن گیا