March 02, 2024 | 11:38 pm
ایشین ریسلنگ، اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
ایشین ریسلنگ چیمپیئن شپ اور اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کےلیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ پہلوانوں کا اعلان لاہور میں ٹرائلز کے بعد کیا گیا۔
لاہور میں ہونے والے ٹرائلز میں 70 پہلوانوں نے مختلف کیٹگریز میں اپنی مہارت اور زور آزمائی کا شاندار مظاہرہ کیا۔
محمد بلال 57، محمد عبداللّٰہ 65، محمد اسد اللّٰہ 75، شریف طاہر 89، حیدر علی 86، محمد انعام 97 اور زمان انور 125 کلوگرام کیٹیگری میں شرکت کریں گے۔
منتخب کردہ ریسلرز ایشین ریسلنگ چیمپیئن شپ میں ملک کی نمائندگی کریں گے، ایشین چیمپئن شپ کے 3 بہترین پرفارمر اولمپک کوالیفائی راؤنڈ کے اہل ہوں گے۔
ایشین چیمپئن شپ 11 اپریل اور اولمپک کوالیفائر راؤنڈ 19 اپریل کو ہوگا۔ ریسلنگ کے دونوں ایونٹس کی میزبانی بشکک، کرغزستان کر رہا ہے۔

مزید خبریں
-
معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کپتانوں کا فیصلہ کوچ اور سلیکٹرز کریں گے، چیئرمین پی سی بی
-
اولی پوپ کا کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں ایسا ریکارڈ جو ٹنڈولکر بناسکے نہ بریڈمین
-
اسکاٹ لینڈ کو تیسرے ٹی20 میں بھی شکست، سیریز 0-3 سے آسٹریلیا کے نام
-
نور زمان ایس چیلنجر اسکواش ٹور کے فائنل میں پہنچ گئے
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی اور سب ٹیمیں آئیں گی: چیئرمین پی سی بی
-
زم آفرو ٹی 10 کے لیے کوچز کا اعلان کردیا گیا
-
زم ایفرو ٹی10 میں چھ پاکستانی کرکٹرز شامل
-
چیمپئنز کپ انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کے درمیان فرق کو کم کرے گا: ندیم خان
-
پاکستان کرکٹ کے مستقبل کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس
-
جیمز اینڈرسن دورہ پاکستان میں ٹیم کے ہمراہ ہوں گے
-
انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر