March 02, 2024 | 11:37 pm
پی ایس ایل 9: پوائنٹس ٹیبل کس ٹیم کی کیا پوزیشن؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں آج ہونے والے میچز منسوخ کردیے گئے جس کے بعد پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔
پی ایس ایل 9 کا آج ہونے والا 17واں اور 18واں میچ پنڈی میں ہونے والی تیز بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔
پوائنٹس ٹیبل پر نظر ڈالیں تو ملتان سلطانز 6 میچز میں پانچ فتوحات کے ساتھ 10 پوائنٹس لے کر سب سے آگے ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 6 میچز میں 9 پوائنٹس ہیں اور وہ دوسرے نمبر پر ہیں۔
پشاور زلمی 7 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 5 پوائنٹس لے کر چوتھے نمبر پر ہے۔
کراچی کنگز نے 5 میچز میں 4 پوائنٹس حاصل کیے جس کے ساتھ وہ پانچویں نمبر ہیں۔
چھٹے نمبر کی ٹیم اس وقت لاہور قلندرز ہے جس کا صرف ایک پوائنٹ ہے اور جو اب تک پہلی فتح کی منتظر ہے۔
تاہم یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ لاہور قلندرز کی ٹیم اب تک پلے آف کی دوڑ سے باہر نہیں ہوئی۔

مزید خبریں
-
پنجاب پولیس نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں شروع کر دیں
-
اعلان کے باوجود اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین تاحال تنخواہوں سے محروم
-
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی کٹ پر پاکستان کا نام ہوگا یا نہیں ہوگا؟ آئی سی سی کا بیان سامنے آگیا
-
عثمان قادر ویمن ایشز سیریز کا حصہ بن گئے
-
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سعود شکیل کو کپتان بنانے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی میں شان مسعود کو آزمانے پر غور شروع
-
آسٹریلین اوپن: نوواک جوکووچ الکاریز کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
وزیر کھیل سندھ کا قیدیوں اور ٹرانس جینڈرز کیلئے کھیلوں کے مقابلوں کا اعلان
-
قازقستان کیخلاف ڈیوس ٹائی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان
-
پاکستان کا نام کٹ پر نہ لکھ کر کیا بھارت آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی کرے گا؟
-
پاکستان کرکٹرز کا آرام آج بھی پریکٹس نہیں ہوگی
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کیلئے مشاورت جاری