February 23, 2024 | 05:14 pm
مجھے یقین ہے کہ میں ٹینس کیلئے فنڈز لا سکتا ہوں: صدر ٹینس فیڈریشن
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ میں ٹینس کے لیے فنڈز لا سکتا ہوں اور پاکستان میں ہونے والے ٹورنامنٹس کی انعامی رقم بڑھانا ہدف ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق نے کہا کہ میں پی ٹی ایف کی باگ دوڑ سنبھالنے پر پُرجوش ہوں یہ میرے لئے اعزاز ہے، یہ ایک کھلاڑی کے لئے بہت بڑی بات ہے کہ وہ صدارت سنبھالے۔
انہوں نے کہا کہ تیس سال کھیلتا رہا ہوں میرا ٹارگٹ کھلاڑیوں کو عزت دینا ہے، نمائشی میچز کے لئے بڑے پلئیرز لانے کی کوشش کریں گے۔
اعصام الحق نے کہا کہ اسلام آباد کے علاوہ لاہور اور کراچی میں بھی انٹرنیشنل ٹورنامنٹس ہونےچاہیے اور مجھے سب کو آمادہ کرنا ہے کہ پاکستان میں انٹر نیشنل ایونٹس ہوں۔
اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے اعصام الحق نے کہا کہ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) نے ایک طرح کا بین لگایا ہوا ہے کہ انٹر نیشنل ٹینس اسلام آباد میں ہو مگر مجھے ہر سطح پر یہ کیس لڑنا ہے کہ دوسرے شہر بھی محفوظ ہیں لاہور اور کراچی میں بھی میچز ہو سکتے ہیں، مئی میں آئی ٹی ایف انڈر 12 کے لیے پہلی مرتبہ کھلاڑیوں کو بھیج رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ابھی میرا پلان ہے کہ انٹرنیشنل سطح پر کھیلوں لیکن پہلی ترجیح پاکستان ٹینس ہو گی، گرینڈ سلم پلئیرز پیدا کرنا ہیں تاکہ میرے ملک کا نام روشن کریں۔

مزید خبریں
-
معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کپتانوں کا فیصلہ کوچ اور سلیکٹرز کریں گے، چیئرمین پی سی بی
-
اولی پوپ کا کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں ایسا ریکارڈ جو ٹنڈولکر بناسکے نہ بریڈمین
-
اسکاٹ لینڈ کو تیسرے ٹی20 میں بھی شکست، سیریز 0-3 سے آسٹریلیا کے نام
-
نور زمان ایس چیلنجر اسکواش ٹور کے فائنل میں پہنچ گئے
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی اور سب ٹیمیں آئیں گی: چیئرمین پی سی بی
-
زم آفرو ٹی 10 کے لیے کوچز کا اعلان کردیا گیا
-
زم ایفرو ٹی10 میں چھ پاکستانی کرکٹرز شامل
-
چیمپئنز کپ انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کے درمیان فرق کو کم کرے گا: ندیم خان
-
پاکستان کرکٹ کے مستقبل کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس
-
جیمز اینڈرسن دورہ پاکستان میں ٹیم کے ہمراہ ہوں گے
-
انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر