February 23, 2024 | 03:02 pm
مارٹن گپٹل اور نوین الحق پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے

نیوزی لینڈ کے جارحانہ مزاج بیٹر مارٹن گپٹل نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرلیا ہے۔
علم میں رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے یو اے ای کے نوجوان کھلاڑی محمد وسیم کی جگہ سابق کیوی کرکٹر مارٹن گپٹل کو اپنی ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔
خیال رہے کہ محمد وسیم کو اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنا تھی لیکن وہ دیگر لیگ کی وجہ سے پی ایس ایل سے دستبردار ہوگئے۔
دوسری جانب افغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق نے پشاور زلمی میں شمولیت کی تصدیق کر دی ہے۔

مزید خبریں
-
حارث روف اور عثمان خان کو نیوزی لینڈ میں ٹھہرنے کی ہدایت
-
نوجوانوں کو مزید موقع دینگے: سلمان علی آغا
-
ارباب نیاز اسٹیڈیم میں نمائشی میچ کھٹائی میں پڑنے کا امکان
-
ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کی کھیل کے موجودہ ڈھانچے میں تبدیلی کی تجاویز
-
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوران صاحبزادہ فرحان کا نیا قومی ریکارڈ
-
نیوزی لینڈ کا اہم بیٹر پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز چار ایک سے جیت لی
-
پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف
-
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں فاطمہ ثنا ٹیم کی قیادت کریں گی
-
تمیم اقبال کی انجیو پلاسٹی کے بعد اب طبیعت کیسی ہے؟
-
صائم ایوب اپنوں میں عید منانے کیلئے پاکستان پہنچ چکے ہیں
-
نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ