February 11, 2024 | 12:55 pm
سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کا موبائل فون چوری ہو گیا

رپورٹر:سہیل عمران---سابق بھارتی کپتان اور سابق صدر بھارتی بورڈ سارو گنگولی کا موبائل فون چوری ہو گیا۔
سارو گنگولی کا فون کولکتہ میں گھر سے چوری ہوا، انہوں نے موبائل چوری ہونے کی رپورٹ پولیس تھانے میں درج کرا دی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سارو گنگولی کے فون کی مالیت ایک لاکھ 6 ہزار بھارتی روپے بتائی گئی ہے۔
اس حوالے سے سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ میرے فون میں اہم ذاتی معلومات ہیں، فون میں اہم شخصیات کے نمبرز بھی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب فون چوری ہوا گھر پر موجود نہیں تھا، فون مخصوص جگہ پر رکھا ہوا تھا، اتھارٹیز فون کا غلط استعمال سے روکنے کے اقدامات کریں۔

مزید خبریں
-
نوجوانوں کو مزید موقع دینگے: سلمان علی آغا
-
ارباب نیاز اسٹیڈیم میں نمائشی میچ کھٹائی میں پڑنے کا امکان
-
ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کی کھیل کے موجودہ ڈھانچے میں تبدیلی کی تجاویز
-
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوران صاحبزادہ فرحان کا نیا قومی ریکارڈ
-
نیوزی لینڈ کا اہم بیٹر پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز چار ایک سے جیت لی
-
پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف
-
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں فاطمہ ثنا ٹیم کی قیادت کریں گی
-
تمیم اقبال کی انجیو پلاسٹی کے بعد اب طبیعت کیسی ہے؟
-
صائم ایوب اپنوں میں عید منانے کیلئے پاکستان پہنچ چکے ہیں
-
نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان کو اذلان شاہ ہاکی کپ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟