February 10, 2024 | 12:08 am
پاتھم نسانکا ایک روزہ کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے سری لنکن بیٹر
سری لنکا کے اوپننگ بیٹر پاتھم نسانکا ایک روزہ کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے 12ویں بیٹر بن گئے، یہ کسی بھی سری لنکن بیٹر کی پہلی ڈبل سنچری ہے۔
افغانستان کے خلاف پالے کیلے میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں پاتھم نسانکا نے ڈبل سنچری اسکور کی، انہوں نے 139 گیندوں پر 210 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
سری لنکن کے 26 سالہ اوپنر نے اپنے 50ویں ایک روز میچ کے دوران 8 چھکے اور 20 چوکے لگائے اور وہ ناٹ آؤٹ واپس لوٹے۔
پاتھم نسانکا کی شاندار اننگز کی بدولت سری لنکا نے افغانستان کے خلاف 3 وکٹ پر 381 رنز بنائے اور حریف ٹیم کےلیے 382 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔

مزید خبریں
-
ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کا کامیاب آغاز، 2 میچز جیت لیے
-
سری لنکا کیخلاف کلین سوئپ فتح، جنوبی افریقا ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نمبر ون
-
کبھی نہیں کہا فلاں فارمیٹ کھیلوں گا فلاں نہیں، سرفراز احمد
-
ٹریوس ہیڈ اور محمد سراج کو سزا کا سامنا
-
ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا کامیاب آغاز
-
کیا جوش ہیزل ووڈ تیسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے؟
-
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کیساتھ شامی فٹبال ٹیم نے کیسی تبدیلی کری؟
-
انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے ڈیون کانوے باہر
-
مڈل آرڈر بیٹر محمد سلیمان قومی ٹیم میں آنے کے خواہشمند
-
سال کی آخری فارمولا ون ریس برطانیہ کے لینڈو نورس کے نام رہی
-
پاکستان ٹیم کی جنوبی افریقہ کیخلاف تیاریاں جاری
-
بھارت کو شکست دے کر بنگلادیش انڈر19 ایشین چیمپئن بن گیا