February 09, 2024 | 11:01 am
برطانوی ناظرین کیلئے خوشخبری، ’جیو نیوز‘9 PSL براہ راست دکھائے گا

جیو نیوز کے برطانوی ناظرین کیلئے خوشخبری ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے تمام میچز براہ راست اور مفت نشر ہوں گے۔
پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ پی ایس ایل سیزن 9 کے سنسنی خیز مقابلے برطانیہ میں ”جیونیوز“ اسکائی چینل 734 پر براہ راست اور مفت نشر کیے جائیں گے۔
علم میں رہے کہ پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے مقابلے 17 فروری سے 18 مارچ تک جاری رہیں گے۔
برطانوی شائقین ایونٹ کی افتتاحی تقریب سے اختتامی آتشبازی تک بھرپور طور پر لطف اندوز ہو سکیں گے۔
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے میچز 17 فروری سے 4 شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔
ایونٹ کا فائنل 18 مارچ کو کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں
-
پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 10 وکٹ سے ہرا دیا
-
14 سالہ کھلاڑی نے دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچا دیا
-
کون ہوگا پاکستان ٹیم کا نیا کوچ؟ مشاورتی عمل جاری
-
صاحبزادہ فرحان لاہور قلندرز کیخلاف کھیلنے کیلئے پرجوش
-
ہمارے ٹاپ آرڈر کو تھوڑا زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے: سکندر رضا
-
ہمارے پلاٹینم اوورسیز پلیئرز کی پرفارمنس اچھی نہیں رہی، ندیم خان
-
لاہور قلندرز جس سمت جارہی ہے اُس سے مطمئن ہیں، فخر زمان
-
یہ جنگیں لڑنے کا دور نہیں، کچھ حاصل نہیں ہوگا، جہانگیر خان
-
لندن میراتھن 2025 میں 40 سے زائد پاکستانی اور اوورسیز پاکستانی رنرز کی شرکت
-
جارحانہ انداز فاسٹ بولر کی خوبصورتی ہوتی ہے: محمد عامر
-
حارث روف ون ڈے کرکٹ میں 25 اوورز کے بعد ایک ہی گیند کے استعمال کے حامی
-
تیز کھیلوں تو ہتھوڑا کہتے ہیں سلو کھیلیں تو تنقید کرتے ہیں: عثمان خان