February 08, 2024 | 12:13 am
بورڈ میں کون کیا کرتا ہے اور کس شعبے میں کتنے لوگ ہیں؟ تمام تفصیلات طلب

رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بورڈ سے متعلق تفصیلات مانگ لیں۔
ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے تفصیلات طلب کی ہیں کہ پی سی بی میں کون کیا کرتا ہے اور کس شعبے میں کتنے لوگ ہیں؟
ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین بورڈ میں ملازمین کی افادیت کے حوالے سے بھی جائزہ لیں گے، جس کے بعد غیر موثر اور غیر فعال ملازمین کی فہرستیں تیار ہوں گی۔
ذرائع کے مطابق محسن نقوی گزشتہ ایک سال کے دوران ہونے والے اقدامات کا بھی جائزہ لیں گے، اس حوالے سے نئے پی سی بی چیئرمین نے شعبہ ایچ آر کو جلد تفصیلات فراہم کرنے کا کہہ دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی میں زیادہ ملازمین اور زیادہ تنخواہوں کا معاملہ سر اٹھاتا رہا ہے۔

مزید خبریں
-
کراچی کنگز کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا
-
برطانوی باکسر پر وزن زیادہ ہونے پر 5 لاکھ ڈالرز کا جرمانہ عائد
-
ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ دوسری بار ملتوی
-
عثمان خان کے چہرے پر ہاتھ لگنے سے متعلق عبید شاہ کا بیان
-
ہماری ٹیم میں صلاحیت موجود ہے کہ پلے آف تک جاسکتے ہیں: عثمان خان
-
بھارتی اولمپیئن جیولین تھرور نیرج چوپڑا اسپورٹس مین شپ کو بھول گئے
-
ندا ڈار کو اچانک کرکٹ سے بریک لینا کیوں پڑ گئی؟
-
پاکستانی باکسرعثمان وزیر نے بھارتی حریف کو شکست دے دی
-
لاہور قلندرز کو پشاور زلمی کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست
-
شعیب ملک نوجوان کھلاڑیوں سے زیادہ فٹ ہیں: معین خان
-
ہم کسی بھی ٹیم کو اس ٹورنامنٹ میں ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں: مائیکل بریسویل
-
پہلگام واقعہ کے بعد بی سی سی آئی کا پاک بھارت میچ پر بیان