February 07, 2024 | 01:37 pm
بابراعظم کی ون ڈے بیٹرز میں پہلی پوزیشن برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں پاکستان ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ بھارتی کے شبمن گل اور ویرات کوہلی بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پر ہیں۔
بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما چوتھے اور نیوزی لینڈ کے ڈیرل میچل ایک درجے ترقی کے بعد 5 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔
ون ڈے بولرز کی فہرست میں جنوبی افریقہ کے کیشو مہاراج کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ دوسرے نمبر پر ہیں اور ایڈم زمپا ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ پر نظر ڈالی جائے تو نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کی ایک درجے ترقی پاکر دوسرے نمبر پر آگئے ہیں اور انگلینڈ کے جوروٹ ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے۔
ٹیسٹ پلیئرز کی فہرست میں پاکستان کے بابر اعظم پانچواں نمبر پر ہیں اور آسٹریلیا کے عثمان خواجہ ایک درجہ ترقی پاکر چھٹے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی ایک درجہ تزلی کے باعث چھٹے سے ساتویں نمبر پر چلے گئے۔

آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ بولرز کی فہرست پر نظر ڈالی جائے تو بھارت کے جسپرت بمرا تین درجے ترقی پاکرنمبر ون ٹیسٹ بولر بن گئے جبکہ جنوبی افریقہ کے کیسو ربادا کی دوسری پوزیشن برقرار ہے اور بھارت کے روی چندرن ایشون دو درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے۔
خیال رہے کہ ٹیسٹ بولرز کی حالیہ رینکنگ میں ٹاپ ٹین میں پاکستان کا کوئی بولر شامل نہیں، شاہین آفریدی بارہویں نمبر پر ہیں۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ انگلش بیٹر فل سالٹ دوسرے نمبر پر ہیں ، پاکستان کے محمد رضوان تیسرے اور بابر اعظم چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی بولرز کی رینکنگ میں انگلینڈ کے عادل رشید کا پہلے ، ویسٹ انڈیز کے عقیل حسین دوسرے اور سری لنکا کے مہیش تسکین تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ پاکستان کے حارث رؤف 20 ویں نمبر پر ہیں۔
خیال رہے کہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی آلراؤنڈرز میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کا پہلا نمبر برقرار ہے اور ٹیسٹ آل راؤنڈرز میں بھارت کے راویندرا جڈیجا کا پہلا نمبر ہے،ٹیسٹ ٹاپ ٹین آل راؤنڈرز میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔

مزید خبریں
-
پہلا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو باآسانی ہرا دیا
-
وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کی قومی کرکٹرز پر سخت تنقید
-
پاکستان ٹیم کی ہیگلے اوول گراؤنڈ میں روایتی ویلکم تقریب
-
چیمپئنز ٹرافی کی جیت پر بھارتی کپتان روہت شرما کو انعام مل گیا
-
پاکستانی فینز ہم سے خوش نہیں کیونکہ ہم نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی: سلمان علی آغا
-
رمضان میں کرکٹ کا بخار، معروف کرکٹ ویب سائٹ نے کراچی کی ویڈیو جاری کردی
-
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کا ملک بھر میں سفر شروع
-
پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 اتوار کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ہوم اینڈ اوے سیریز میں جرمانوں کا سامنا
-
چار ٹیمیں بھارتیوں کی، پاکستانی کرکٹرز کیلئے انگلش ’’دی ہنڈریڈ‘‘ لیگ کے راستے بند
-
پی ایس ایل میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنےکا فیصلہ
-
ٹائیگر ووڈ اور ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ بہو کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں