February 07, 2024 | 09:41 am
چیئرمین پی سی بی کی PSL سے متعلق اہم ہدایات
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے متعلق اہم ہدایات جاری کردی۔
اس بارے میں ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ کو کامیاب ایونٹ بنانے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ پی ایس ایل کے انعقاد کے لیے کوئی کسر باقی نہ چھوڑی جائے۔
ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ میں فینز کے لیے اسٹیڈیمز تک رسائی کو آسان ترین بنانے کی بھی ہدایت کی ہے۔
چیئرمین پی سی بی کی مشیر کھیل وہاب ریاض سے پی ایس ایل کے حوالے سے بات چیت ہوئی اور کہا کہ میچز کے دوران فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کیے جائیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بننے والے محسن نقوی کی اولین ترجیح پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر ہے۔
دوسری جانب ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ چیئرمین محسن نقوی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور فوری طور پر کام روکنے کے احکامات دے دیے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تعمیراتی کام کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا اور تعمیراتی کام کے لیے ایک کمپنی جائزہ لے گی، جبکہ محسن نقوی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے پلئیرز روم اسٹیٹ آف دی ارٹ بنانے کا بھی حکم دیا ہے۔

مزید خبریں
-
پاکستان کا جنوبی افریقہ کو فیصلہ کن میچ میں 154 رنز کا ٹارگٹ
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج خصوصی طیارے سے لاہور پہنچ جائیں گی
-
جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلدنگ کرنے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم آج لاہور پہنچے گی
-
بھارتی خفیہ ایجنسی نے بھارت بنگلادیش سیریز پر جھوٹا الرٹ جاری کردیا
-
چیمپئنز کپ میں شریک ٹاپ پلیئرز آخری پول میچ کے بعد لاہور جائیں گے
-
چیمپئنز ون ڈے کپ: اسٹالینز کی ڈولفنز کو 174 رنز سے شکست
-
پاکستان کی نمائندگی کے اہل فٹبالر کا اسرائیلی کلب کیساتھ معاہدے سے انکار
-
اسٹالینز کا ڈولفنز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ون ڈے کپ: شاداب خان اور اسامہ میر بخار میں مبتلا
-
قذافی اسٹیڈیم کے تعمیراتی منصوبے پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا: صوبائی وزیر کھیل پنجاب
-
ریڈ بال کا منجھا ہوا بولر وائٹ بال میں بھی اچھی بولنگ کرلیتا ہے: میر حمزہ