February 06, 2024 | 02:13 pm

اعصام الحق ٹینس فیڈریشن کے صدر کا الیکشن لڑیں گے

aisam ul haq tennis fedration kay saddar ka election larein gay
رپورٹ : ارفع فیروز ذکی۔۔۔ قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق ٹینس فیڈریشن کے صدر کا الیکشن لڑیں گے۔

اس بارے میں ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے الیکشن 10 فروری کو ہوں گے۔

ٹینس اسٹار اعصام الحق کا کہنا ہے کہ اسٹیک ہولڈرز کی سپورٹ پرشکرگزار ہوں، میں ٹینس کی ترقی کےلیے کردار اداکرناچاہتاہوں۔

اعصام الحق نے مزید کہا کہ خواہش ہےنوجوان ٹینس کھلاڑی دنیامیں ملک کانام روشن کریں۔