February 05, 2024 | 03:19 pm

پاکستان فٹبال ٹیم کی پلیئر زہمینہ ملک کا سعودی کلب سے معاہدہ

pakistan ki women football player ka saudi club sae muahida
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی پلیئر زہمینہ ملک کا سعودی کلب سے معاہدہ طے ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق زہمینہ ملک نے سعودی فرسٹ ڈویڑن کلب الھمہ کو جوائن کیا ہے۔

22 سالہ فارورڈ زہمینہ ملک برطانوی کلب لندن سیورڈز سے الھمہ گئی ہیں۔

واضح رہے کہ زہمینہ ملک پاکستان کی جانب سے 7 انٹرنیشنل میچز میں ملک کی نمائندگی کرچکی ہیں۔