February 05, 2024 | 01:22 pm
پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیئرمین کون ہو گا؟ فیصلہ کل ہوجائے گا
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین کا انتخاب کل ہو گا اور نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نئے چیئرمین پی سی بی کے لیے مضبوط امیدوار ہیں ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چئیرمین کے انتخاب کے لیے پی سی بی گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس کل ہو گا۔اجلاس الیکشن کمشنر شاہ خاور نے اجلاس طلب کیا ہوا ہےاجلاس دو پہر دو بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہو گا گورننگ بورڈ میں پیٹرن کے دو نمائندے محسن نقوی اور مصطفیٰ رمدے شامل ہیں۔
ان کے علاوہ آزاد جموں کشمیر ، ڈیرہ مرآد جمالی ، لاڑکانہ اور بہاولپور ، سوئی ناردرن گیس ، غنی گلاس ، اسٹیٹ بنک اور پی ٹی وی گورننگ بورڈ کا حصہ ہیں ۔
وزارت بین الصوبائی رابطہ کے سیکریٹری یا کوئی اور نمائندے نان ووٹنگ ممبر کی حیثیت سے شریک ہوں گے۔ محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین کے لیے مضبوط ترین امیدوار ہیں محسن نقوی اس وقت نگران وزیر اعلی پنجاب کی زمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔

مزید خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی فائنل پاکستان سے باہر ہونے کی تردید
-
ہیڈ آف یوتھ ڈیولپمنٹ کا عہدہ متعارف، امیدوار کی تلاش کیلئے اشتہار جاری
-
پاکستان اسپورٹس بورڈ کی رواں ماہ فٹبال ٹیم روس بھیجنے کی کوششیں
-
سلمان علی آغا ملتان ٹیسٹ کے نتیجے کیلئے پُرامید
-
ملتان ٹیسٹ: پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 556 رنز بنا کر آؤٹ
-
انگلش کرکٹر اولی اسٹون کی کل صبح ملتان سے وطن لوٹ جائیں گے
-
کھانے کے وقفے تک پاکستان کے 6 وکٹوں پر 397 رنز
-
مجھے ڈاکٹرز نے چیمپئین شپ بھول جانے کا کہا تھا: اولمپئین ماحور شہزاد
-
جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا
-
بیٹنگ یونٹ نے اچھا کھیلا ہے اور اچھی پوزیشن میں ہیں: عبداللہ شفیق
-
پاکستان آج 328 رنز سے اپنی اننگز آگے بڑھائے گا
-
ملتان کی وکٹ باولرز کے لئے قبرستان ہے: کیون پیٹرسن