February 05, 2024 | 09:44 am
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچ شیڈول کا اعلان کردیا گیا

رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچ شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق ایونٹ کا افتتاحی میچ 11 جون کو میکسیکو میں کھیلا جائے گا۔
فیفیا کی جانب سے اعلان کئے گئے شیڈول کے مطابق فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کیلئے 16 شہروں کا انتخاب کیا ہے، میگا ایونٹ 11 جون سے 19 جولائی تک کھیلا جائے گا۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے 104 میچز تین ممالک امریکا ، میکسیکو اور کینیڈا میں ہوں گے اور ہر میزبان اپنے ہوم ملک میں ، تین تین میچز کھیلے گا۔
فیفا کے مطابق ڈیلیس میں سب سے زیادہ 9 میچز کھیلے جائیں گے اور فائنل 19 جولائی کو نیویارک نیوجرسی میں کھیلا جائے گا۔
فیفا کے مطابق گروپ کے ابتدائی دو میچ ڈے پر دو، دو میچز ہوں گے، سیمی فائنل ڈیلیس اور اٹلانٹا میں 14 اور 16 جولائی کو ہوں گے جبکہ تیسری پوزیشن کا میچ 18 جولائی کو میامی میں ہوگا اور گروپ کے آخری چار میچ ڈے پر روز چھ، چھ میچز ہوں گے۔

مزید خبریں
-
عثمان خان کے چہرے پر ہاتھ لگنے سے متعلق عبید شاہ کا بیان
-
ہماری ٹیم میں صلاحیت موجود ہے کہ پلے آف تک جاسکتے ہیں: عثمان خان
-
بھارتی اولمپیئن جیولین تھرور نیرج چوپڑا اسپورٹس مین شپ کو بھول گئے
-
ندا ڈار کو اچانک کرکٹ سے بریک لینا کیوں پڑ گئی؟
-
پاکستانی باکسرعثمان وزیر نے بھارتی حریف کو شکست دے دی
-
لاہور قلندرز کو پشاور زلمی کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست
-
شعیب ملک نوجوان کھلاڑیوں سے زیادہ فٹ ہیں: معین خان
-
ہم کسی بھی ٹیم کو اس ٹورنامنٹ میں ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں: مائیکل بریسویل
-
پہلگام واقعہ کے بعد بی سی سی آئی کا پاک بھارت میچ پر بیان
-
پی ایس ایل 10: قذافی اسٹیڈیم میں میچ کیلئے پارکنگ پلان جاری
-
پی ایس ایل 10: سلمان علی آغا 2 میچوں میں غیر حاضرکیوں رہے؟
-
خوشدل شاہ نے نیوزی لینڈ میں ہونے والے ناخوشگوار واقعے کی تقصیل بتا دی