December 09, 2023 | 03:39 pm

آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی منصوبہ بندی کیا ہوگی؟

pehly test mein pakistan test team ki hikmat aamli kya hogi
رپورٹ: عبد الماجد بھٹی۔۔۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 14 دسمبر سے پرتھ میں کھیلا جائے گا۔

پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم کے بارے میں ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان چارفاسٹ بولرزاور نان ریگولراسپنرکھلانےکی منصوبہ بندی کررہاہے۔

ذرائع کے مطابق پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کوئی اسپنرشامل نہ ہونےکاامکان ہے اور شاہین آفریدی،فہیم اشرف،حسن علی،خرم شہزاد کوکھلانےکاامکان ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کےحتمی ٹیسٹ اسکواڈ کافیصلہ پچ اورکنڈیشن دیکھ کرکیا جائےگا۔