December 06, 2023 | 03:19 pm
کوشش کریں گے کل اچھا ٹارگٹ سیٹ کریں: عبد اللہ شفیق
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر عبد اللہ شفیق کا کہنا ہے کہ کل ہماری کوشش ہوگی کہ ایک اچھا تارگٹ سیٹ کریں۔
کینبرا میں پرائم منسٹر الیون کے خلاف پہلے دن کے کھیل کے بعد اوپننگ بیٹر عبد اللہ شفیق نے کہا کہ پہلا دن اچھا رہا، شان مسعود اچھا کھیل رہے ہیں ، اچھا اسکور سیٹ کریں گے اور پھر ان کو جلدی آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔
اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے عبد اللہ شفیق نے کہا کہ شان مسعود کی کافی اچھی اننگز تھی ہم نے بھی ان کی اننگز سے بحیثیت بیٹر کافی سیکھا ہے۔
عبد اللہ شفیق نے کہا کہ پرائم منسٹر کے الیون سے کھیل کر ہمیں اچھا موقع ملا ہے اور ہماری تیاری بھی اچھی ہوگئی ہے ، ہم آسٹریلوی ٹیم کے خلاف بہتر کھیل پیش کریں۔
پرائم منسٹر الیون کے خلاف پہلے دن 38 رنز بنا کر آؤٹ ہونے والے بیٹر عبد اللہ شفیق نے کہا کہ جب آپ بیٹنگ میں سیٹ ہوچکے ہوتے ہیں اور آؤٹ ہوجائیں تو افسوس ہوتا ہے مگر کوشش یہی ہے کہ اگلی بار اچھی اننگز کھیلوں جس سے ٹیم کو فائدہ ہو۔
علم میں رہے کہ کینبرا کے مانوکا اوول گراؤنڈ میں پاکستان ٹیم نے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنا لیے ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود 156 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔

مزید خبریں
-
بھارتی اولمپیئن جیولن تھروور نیرج چوپڑا شادی کے بندھن میں بندھ گئے
-
ملتان ٹیسٹ: پاکستان دوسری اننگز میں 157 رنز پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 251 کا ہدف
-
ویمن انڈر 19 ورلڈ کپ: 3 میچز کے فیصلے، 3 بارش سے متاثر
-
پہلا ٹیسٹ: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف پوزیشن مستحکم
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان
-
ساجد اور نعمان نے ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن اُدھیڑ دی ، 137 پر آل آؤٹ
-
اسٹیڈیمز کے نئے ہاسپٹیلیٹی باکسز فروخت کیلئے پیش
-
پاکستانی نژاد انگلش فاسٹ بولر ثاقب محمود کو بھارتی ویزا جاری
-
کراچی انتظامیہ کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے خصوصی اقدامات کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 230 رنز بنا کر آؤٹ
-
دوسرا دن: پاکستان آج 143 رنز سے اننگز آگے بڑھائے گی
-
ملتان ٹیسٹ: ہم پہلے دن پلان کے مطابق کھیلے، جیڈن سیلز