December 06, 2023 | 02:31 pm
نسیم شاہ کی فٹنس کے حوالے سے اپڈیٹ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ری ہبلیٹیشن ( بحالی ) کے آخری مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔
علم میں رہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی برطانیہ میں سرجری ہوئی تھی۔ سرجری کے بعد وہ بحالی اور ابتدائی تربیت کے لیے دو ماہ تک برطانیہ میں رہے تھے۔
نسیم کی ری ہبلیٹیشن لاہور میں ایک اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ، ایک فزیو تھراپسٹ اور ایک ڈاکٹر کی نگرانی میں جاری ہے۔ فی الوقت وہ جم میں ہلکی ایکسرسائز اور جزوی بولنگ پریکٹس کررہے ہیں اور وہ کل سے بیٹنگ شروع کریں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ان کے میڈیکل کے تمام اخراجات برداشت کیے اور اس دوران ماہر میڈیکل اسٹاف مستقل نسیم شاہ کا خیال رکھتا رہا تھا۔

مزید خبریں
-
ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کا کامیاب آغاز، 2 میچز جیت لیے
-
سری لنکا کیخلاف کلین سوئپ فتح، جنوبی افریقا ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نمبر ون
-
کبھی نہیں کہا فلاں فارمیٹ کھیلوں گا فلاں نہیں، سرفراز احمد
-
ٹریوس ہیڈ اور محمد سراج کو سزا کا سامنا
-
ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا کامیاب آغاز
-
کیا جوش ہیزل ووڈ تیسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے؟
-
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کیساتھ شامی فٹبال ٹیم نے کیسی تبدیلی کری؟
-
انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے ڈیون کانوے باہر
-
مڈل آرڈر بیٹر محمد سلیمان قومی ٹیم میں آنے کے خواہشمند
-
سال کی آخری فارمولا ون ریس برطانیہ کے لینڈو نورس کے نام رہی
-
پاکستان ٹیم کی جنوبی افریقہ کیخلاف تیاریاں جاری
-
بھارت کو شکست دے کر بنگلادیش انڈر19 ایشین چیمپئن بن گیا