December 02, 2023 | 08:14 am

فاسٹ بولر نسیم شاہ کے ری ہیب سے متعلق اپ ڈیٹ

naseem shah kay rehab sae mutaliq updated
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا ری ہیب مکمل ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ نسیم شاہ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں ان فٹ ہوئے تھے جس کے بعد ان کا انگلینڈ میں ری ہیب جاری تھا۔

فاسٹ بولر نسیم شاہ اپنے پیغام میں میڈیکل ٹیم اور پاسکتان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا شکریہ ادا کیا ہے۔