December 02, 2023 | 12:06 am

پی ایس ایل 9: کولن منرو نے رجسٹر کروالیا

Colin Munro Registered yourself For PSL9
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں سیزن کو چار چاند لگانے کےلیے کولن منرو بھی آئیں گے۔

نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے پی ایس ایل 9 کےلیے خود کو رجسٹر کرالیا ہے۔

اس پہلے انگلینڈ کے ایلکس ہیلز بھی پی ایس ایل کے نئے سیزن کیلئے خود کو رجسٹر کروا چکے ہیں۔

پی ایس ایل 9 کے لیے ڈرافٹ 13 دسمبر کو لاہور میں شیڈول ہیں، جس کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کے کئی بڑے ناموں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔