December 02, 2023 | 12:01 am
لاسک کو شکست دے کر لیور پول یوروپا لیگ کے اگلے مرحلے میں پہنچ گئی

لیور پول یوروپا لیگ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی، لیور پول نے لاسک کو چار۔صفر سے ہرا کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔
میچ میں گیکپو نے 2 گول کیے جبکہ ڈیاز اور محمد صلاح نے ایک، ایک گول کیا۔
یوروپا لیگ کے گروپ ای کے آخری راؤنڈ میچ میں لیور پول اپنے ہوم گراؤنڈ اینفیلڈ میں شروع سے ہی حریف ٹیم پر حاوی رہی۔
کھیل کے 15 منٹ میں ریڈز نے مکمل کنٹرول حاصل کرلیا، ڈایاز نے ہیڈر کے ذریعے پہلا گول کیا، 3 منٹ بعد صلاح کے پاس پر گیپکو نے دوسرا گول اسکور کیا۔
پہلا ہاف دو۔صفر کی برتری پر ختم ہوا، دوسرے ہاف کے آغاز میں لیورپول کو پنالٹی ملی جس کا صلاح نے بھرپور فائدہ اٹھایا۔
میچ کے آخری لمحات میں کوڈی گیپکو نے اپنا دوسرا گول داغ دیا یوں لیور پول نے لاسک کو چار۔صفر سے ہرا کر گروپ میں 12 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر رہی۔
اس جیت کے ساتھ ہی لیور پول نے یوروپا لیگ کے ناک آؤٹ مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا۔

مزید خبریں
-
رشبھ پنت کو بچانے والے نوجوان کی گرل فرینڈ کیساتھ خودکشی کی کوشش، لڑکی ہلاک
-
کراچی گرامر اسکول نے ریفلیکشنز اسکول ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ابھی تک اپنی پلیئنگ الیون فائنل نہیں کی، تیاری کا اچھا وقت مل گیا، مچل سینٹنر
-
افغانستان کرکٹ ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیاریوں کا آغاز
-
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی کھلاڑی فیملی کے بغیر یو اے ای جائیں گے، نئی پالیسی پر عمل شروع
-
شاہین آفریدی،سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے فائنل میچ کے ٹکٹوں کی مانگ میں اضافہ
-
انگلینڈ کے آلراونڈر جیکب بیٹھل چیمپئنز ٹرافی سے آوٹ
-
کپتان نجم الحسین شنٹو چیمپئنز ٹرافی میں حیران کرنے کیلئے پر اُمید
-
آئی سی سی نے سرفراز احمدکو چیمپئنز ٹرافی کا سفیر مقرر کردیا
-
چیمپئنز ٹرافی: وارم اپ میچز کیلئے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان
-
پی ایف ایف کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 27 فروری کو طلب