December 01, 2023 | 11:59 pm
دنیا کے امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ کی جگ ہنسائی

دنیا کا امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) جگ ہنسائی کا سبب بن گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھے ٹی 20 میچ کی میزبانی کرنے والے رائے پور اسٹیڈیم میں بجلی ہی میسر نہیں کیونک اسٹیڈیم کا بجلی کا بل ہی ادا نہیں ہوا۔
رپورٹ کے مطابق اسٹیڈیم کا 10 کروڑ 61 لاکھ روپے کا بل ادا نہ ہونے کے باعث اسٹیڈیم کے بجلی کا کنکشن 5 سال قبل کاٹ دیا گیا تھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بجلی کا بل 2009 سے ادا نہیں کیا گیا، جس کی وجہ سے اسٹیڈیم کا بجلی کا کنکشن 5 سال قبل کاٹ دیا گیا تھا۔
چھتیس گڑھ کرکٹ ایسوسی ایشن کی درخواست پر عارضی طور پر بجلی کا کنکشن دے دیا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق عارضی کنکشن میں صرف تماشائیوں کی گیلری اور باکسز کو بجلی کا کنکشن دیا گیا جبکہ میچ کے دوران اسٹیڈیم کے فلڈ لائٹس کو جنریٹر سے چلایا جائے گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ اور اسپورٹس ڈپارٹمنٹ بل ادا نہ ہونے پر ایک دوسرے پر ذمے داری ڈالنے میں لگے ہیں۔

مزید خبریں
-
بنگلہ دیش کے 15 کرکٹرز ملائیشیا میں گرفتار ہو گئے
-
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی
-
چیمپئنز ٹرافی میں انجری کا سامنا کرنے فخر زمان کیا پی ایس ایل میں دستیاب ہوں گے؟
-
لیونل میسی انجری کے باعث ورلڈ کپ کوالیفائرز سے باہر ہوگئے
-
فلسطینیوں پر حملوں اور سینکڑوں شہادتوں پر عثمان خواجہ کا اہم بیان
-
عامر جمال سابق کرکٹر بریڈ ہوگ پر برس پڑے
-
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے کی تیاری کیلئے کھلاڑی آج سے ٹریننگ کریں گے
-
پاکستان ٹیم پرتنقید عام ہوچکی ہے: حارث رؤف
-
ہمیں پاور پلے میں بہتر ہونے کی ضرورت ہے: سلمان علی آغا
-
پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست
-
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم مئی میں پاکستان کا دورہ کرے گی
-
پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے136 رنز کا ہدف