November 30, 2023 | 11:07 pm
ڈومینیکا کی حکومت ٹی20 ورلڈکپ میچز کی میزبانی سے دستبردار

کیریبین ملک ڈومینیکا نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 میں اپنے حصے کے میچز کی میزبانی سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔
خیال رہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے رکن ملک ڈومینیکا میں ورلڈکپ کے تین میچز ہونا تھے۔
ڈومینیکا کو پہلے راؤنڈ کا ایک اور سپر 8 کے دو میچز کی میزبانی کرنا تھی۔
تاہم اب ڈومینیکن حکومت نے میچز کی میزبانی سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈکپ کےلیے وقت پر انفرااسٹرکچر تیار نہیں کرسکتے۔
ڈومینیکن حکومت کا کہنا ہے کہ تیاری مکمل نہ ہونے کی وجہ سے ایونٹ سے دستبردار ہو رہے ہیں۔
خیال رہے کہ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ویسٹ انڈیز کی 7 اور امریکا کے تین وینیوز کا اعلان کیا تھا۔

مزید خبریں
-
انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ: پاکستان چین کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
بھارت کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان
-
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی واجب الادا رقم کے تاحال منتظر
-
ٹیسٹ رینکنگ: زمبابوے کیخلاف ٹرپل سنچری کرنیوالے ویان مولڈر کی لمبی چھلانگ
-
لاہور قلندرز کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا کل سے آغاز ہوگا
-
بھارتی کرکٹر یش دیال نے ہراسانی کیس میں خاموشی توڑ دی
-
قطری شہزادی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا گیا
-
محسن نقوی سے صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق کی ملاقات
-
نوید اکرم چیمہ کی طرف سے ٹیم ڈنر کا اہتمام
-
ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان، پاکستان شاہینز کا پہلا میچ 14 اگست کو ہوگا
-
بنگلہ دیش کیخلاف تربیتی کیمپ میں بابر، رضوان اور شاہین بھی شریک ہوں گے
-
زمبابوے کو اننگز اور 236 رنز سے شکست، جنوبی افریقا نے سیریز 0-2 سے جیت لی