November 21, 2023 | 12:00 am
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو: پاکستان اور تاجکستان آج اسلام آباد میں مدمقابل
پاکستان اور تاجکستان کے درمیان فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو کا میچ آج اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں نے کل پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ اسٹیفن کونسٹنٹائن نے کہا تھا کہ پاکستان میں فٹبال کی واپسی ہوگئی ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان ایک نئی ٹیم کی طرح ابھر کر سامنے آئی ہے۔
پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے ہر میچ اہم ہے۔
میچ سے ایک روز قبل پاکستان اور تاجکستان کی ٹیموں نے جناح اسٹیڈیم میں اسلام آباد میں بھرپور پریکٹس کی۔
پاکستان اور تاجکستان کے درمیان میچ اسپورٹس کمپلیکس میں دن دو بجے شروع ہوگا۔
خیال رہے کہ پاکستان کو گروپ جی کے پہلے میچ میں سعودی عرب سے 0-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

مزید خبریں
-
بھارتی اولمپیئن جیولن تھروور نیرج چوپڑا شادی کے بندھن میں بندھ گئے
-
ملتان ٹیسٹ: پاکستان دوسری اننگز میں 157 رنز پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 251 کا ہدف
-
ویمن انڈر 19 ورلڈ کپ: 3 میچز کے فیصلے، 3 بارش سے متاثر
-
پہلا ٹیسٹ: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف پوزیشن مستحکم
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان
-
ساجد اور نعمان نے ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن اُدھیڑ دی ، 137 پر آل آؤٹ
-
اسٹیڈیمز کے نئے ہاسپٹیلیٹی باکسز فروخت کیلئے پیش
-
پاکستانی نژاد انگلش فاسٹ بولر ثاقب محمود کو بھارتی ویزا جاری
-
کراچی انتظامیہ کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے خصوصی اقدامات کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 230 رنز بنا کر آؤٹ
-
دوسرا دن: پاکستان آج 143 رنز سے اننگز آگے بڑھائے گی
-
ملتان ٹیسٹ: ہم پہلے دن پلان کے مطابق کھیلے، جیڈن سیلز