November 20, 2023 | 11:47 pm
قطر کا فٹبال ایشیا کپ کی آمدنی فلسطینیوں کی امداد کیلئے دینے کا اعلان

قطر نے فٹبال ایشیا کپ کی آمدنی فلسطینیوں کی امداد کےلیے دینے کا اعلان کردیا۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق قطر میں فٹبال ٹورنامنٹ کی آرگنائزیشن کمیٹی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ ’ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ قطر میں ہونے والے ایشین فٹبال کپ میں ٹکٹ سے حاصل ہونے والی آمدنی فلسطین میں انتہائی ضروری امدادی سرگرمیوں کےلیے عطیہ کریں گے۔‘
حمد بن خلیفہ الثانی نے کہا کہ ہمیں یقین ہے اس کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے اقدام سے سب سے زیادہ فائدہ فسلطینی متاثرین کو ہوگا۔
انکا یہ بھی کہنا تھا کہ قطر فٹبال مشکل ترین وقت میں لوگوں کےلیے ایک معاون طریقہ کار کے طور پر اپنا کردار ادا کرتا ہے۔
واضح رہے کہ قطر میں فٹبال ایشیا کپ اگلے سال 12 جنوری سے 10 فروری تک منعقد ہوگا۔

مزید خبریں
-
پی ایف ایف کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 27 فروری کو طلب
-
انگلی بالکل ٹھیک ہے ایکسرے کرایا ہے، شاہین شاہ آفریدی
-
مجھے کنگ شنگ کہنا بند کریں، میں ابھی کوئی کنگ نہیں، بابر اعظم
-
2 میچز کھیل کر پاکستانی کنڈیشن کا اندازہ ہوگیا، روب والٹر
-
محسن نقوی کی شاندار فتح پر پاکستانی ٹیم کو شاباشی
-
جب اللہ طرف سے مدد ہوتی ہے تو ریکارڈ بنتا ہے، محمد رضوان
-
سلمان علی اور محمد رضوان نے تاریخ رقم کردی
-
حنیف محمد کی ہال آف فیم کی یادگاری تختی بیٹے شعیب محمد کے سپرد
-
سہ ملکی سیریز، پاکستان و جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں میں گرما گرمی
-
ہم فائنل کےلیےپوری طرح تیار ہیں: مائیکل بریسویل
-
پاکستان نے ون ڈے میں سب سے بڑا ہدف حاصل کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی
-
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ میں پاکستان کے مزید دو میڈلز