November 17, 2023 | 08:23 pm
بابر اعظم نیچرل کپتان تھے، پی سی بی نے ہٹانے کا فیصلہ جلدی میں کیا، میتھیو ہیڈن
پاکستان کرکٹ کے سابق کوچ اور لیجنڈ آسٹریلوی بیٹر میتھیو ہیڈن نے بابر اعظم کو نیچرل کپتان قرار دے دیا۔
ایک انٹرویو میں میتھیو ہیڈن نے کہا کہ بابر اعظم نیچرل کپتان تھے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اُنہیں ہٹانے کا فیصلہ کرنے میں جلدی کی۔ انہیں کپتان کی تبدیلی پر افسوس اور حیرت ہوئی۔
سابق آسٹریلوی بیٹر نے مزید کہا کہ پاکستان کو ورلڈ کپ 2023ء میں مختلف چیلنجز کا سامنا رہا، گرین شرٹس کےلیے کپتانی سے زیادہ ٹیم پرفارمنس اہمیت رکھتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ انجرڈ تھے، شاہین آفریدی کی پرفارمنس پر تشویش تھی اور فخر زمان نے جب پرفارمنس دی تو دیر ہو چکی تھی، پھر محمد نواز اور شاداب خان کی پرفارمنس اچھی نہیں رہی۔
میتھیو ہیڈن نے کہا کہ بابراعظم کی کپتانی پر جس نے بھی فیصلہ کیا اس نے حقائق کو نظر انداز کیا، اُس کی کپتان کی نسبت بطور کھلاڑی پرفارمنس بہت اچھی ہے، بطور کپتان بیٹنگ اوسط تقریباً 50 ہے۔

مزید خبریں
-
ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کا کامیاب آغاز، 2 میچز جیت لیے
-
سری لنکا کیخلاف کلین سوئپ فتح، جنوبی افریقا ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نمبر ون
-
کبھی نہیں کہا فلاں فارمیٹ کھیلوں گا فلاں نہیں، سرفراز احمد
-
ٹریوس ہیڈ اور محمد سراج کو سزا کا سامنا
-
ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا کامیاب آغاز
-
کیا جوش ہیزل ووڈ تیسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے؟
-
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کیساتھ شامی فٹبال ٹیم نے کیسی تبدیلی کری؟
-
انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے ڈیون کانوے باہر
-
مڈل آرڈر بیٹر محمد سلیمان قومی ٹیم میں آنے کے خواہشمند
-
سال کی آخری فارمولا ون ریس برطانیہ کے لینڈو نورس کے نام رہی
-
پاکستان ٹیم کی جنوبی افریقہ کیخلاف تیاریاں جاری
-
بھارت کو شکست دے کر بنگلادیش انڈر19 ایشین چیمپئن بن گیا