November 16, 2023 | 03:33 pm
ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت میرے لیے باعث فخر ہے: شاہین آفریدی
فاسٹ بولر شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت ملنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) اور شائقین کرکٹ کا شکریہ اداکیا۔
ایکس ( ٹوئٹر ) پر فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پیغام میں لکھا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت میرے لیے باعث فخر ہے اور میں بہت پرجوش ہوں ، پاکستان کرکٹ بورڈ اور شائقین کے اعتماد اور حمایت کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
انہوں نے لکھا کہ میں ٹیم اسپرٹ کو برقرار رکھنے اور قوم کا نام روشن کرنے کی پوری کوشش کروں گا، ہماری کامیابی اتحاد، اعتماد اور انتھک محنت میں ہے۔
شاہین آفریدی نے مزید لکھا کہ ہم صرف ایک ٹیم نہیں بلکہ ہم ایک فیملی کی طرح ہیں، ہم سب مل کر ایک ساتھ آگے بڑھیں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان اور شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ ون ڈے ٹیم کے کپتان کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید خبریں
-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری
-
قذافی اسٹیڈیم لاہور کے فلڈ لائٹس ٹاور کو روشن کردیا گیا
-
بھارتی ٹیم کی کٹ پر پاکستان لکھا ہوگا، بی سی سی آئی کی تصدیق
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل کی ترقی
-
پنجاب پولیس نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں شروع کر دیں
-
اعلان کے باوجود اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین تاحال تنخواہوں سے محروم
-
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی کٹ پر پاکستان کا نام ہوگا یا نہیں ہوگا؟ آئی سی سی کا بیان سامنے آگیا
-
عثمان قادر ویمن ایشز سیریز کا حصہ بن گئے
-
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سعود شکیل کو کپتان بنانے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی میں شان مسعود کو آزمانے پر غور شروع
-
آسٹریلین اوپن: نوواک جوکووچ الکاریز کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
وزیر کھیل سندھ کا قیدیوں اور ٹرانس جینڈرز کیلئے کھیلوں کے مقابلوں کا اعلان