November 15, 2023 | 05:07 pm
ویرات کوہلی کی 50ویں سنچری، ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں 50ویں سنچری بناکر اپنے ہم وطن سچن ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔
ورلڈکپ کے پہلی سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف ویرات کوہلی نے اپنے کیریئر کی 50ویں سنچری بنائی۔
ویرات کوہلی نے اس میچ میں 113 گیندوں پر 117 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 9 چوکے اور 2 چھکے شامل ہیں۔
خیال رہے کہ ویرات کوہلی ون ڈے کرکٹ میں 50ویں سنچریاں بنانے والے پہلے کھلاڑی ہیں۔
ان سے قبل ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ سچن ٹنڈولکر کے پاس تھا جنہوں نے 452 اننگز میں 49 سنچریاں بنائیں، ویرات کوہلی نے یہ اعزاز 279 اننگز میں حاصل کیا۔
انکے علاوہ ون ڈے کرکٹ میں روہت شرما کی 31، رکی پونٹنگ کی 30 اور سنتھ جےسوریا کی 28 سنچریاں ہیں۔
ویرات کوہلی ون ڈے کیریئر 50 سنچریوں کے علاوہ 71 ففٹی اسکور کر چکے ہیں۔

مزید خبریں
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز چار ایک سے جیت لی
-
پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف
-
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں فاطمہ ثنا ٹیم کی قیادت کریں گی
-
تمیم اقبال کی انجیو پلاسٹی کے بعد اب طبیعت کیسی ہے؟
-
صائم ایوب اپنوں میں عید منانے کیلئے پاکستان پہنچ چکے ہیں
-
نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان کو اذلان شاہ ہاکی کپ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟
-
پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ اچھا رہا: حنا منور
-
سلطان اذلان شاہ کپ: 2024 کی فائنلسٹ پاکستان اس سال نظرانداز
-
افغانستان کرکٹ بورڈ کا ابوظبی کرکٹ حکام سے معاہدہ
-
شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم
-
تمیم اقبال کی انجیو پلاسٹی مکمل، اگلے 24 گھنٹے اہم