November 15, 2023 | 04:06 pm
واٹس ایپ میسجز لیک ہونے پر بابراعظم کا قانونی چارہ جوئی کا ارادہ
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیشل کرکٹ اکیڈمی پہنچ گئے ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ کپتان بابراعظم واٹس ایپ میسجز لیک ہونے پر قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتے ہیں اور واٹس ایپ میسجز لیک ہونے کے معاملے پر قانونی مشاورت بھی کی ہے۔
ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ بابراعظم نے مشاورت چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی آنے سے قبل کی ہے۔
بابراعظم کی کپتانی کے بارے میں ذرائع کا بتانا ہے کہ انہوں نے کپتانی کے حوالے سے قریبی لوگوں سے مشاورت مکمل کر لی ہے ۔
ذرائع کے مطابق بابر اعظم ایک فارمیٹ کے لیے کپتان برقرار رہنے کے حق میں نہیں ہیں، بابراعظم کوصرف ایک فارمیٹ ریڈ بال کی کپتانی کا کہا گیا تووہ کپتانی سے ہی دستبردار ہوجائیں گے۔

مزید خبریں
-
یہ دن کا خواب تھا کہ بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آئے گا: محمد حفیظ
-
بھارت کی ایشین یوتھ اسکرائبل چیمپئن شپ میں بھی سیاست
-
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا بھارتی مؤقف کو آڑے ہاتھوں لینے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی حکومتی گائیڈ لائنز کے مطابق آئی سی سی کو خط لکھے گا
-
پاکستان کے ہاتھوں شکست پر سابق آسٹریلوی کھلاڑیوں کی ٹیم پر کڑی تنقید
-
جوش فلپ پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ میں شامل
-
پاکستان ٹیم ٹی 20 سیریز کیلئے پرتھ سے برسبین روانہ
-
چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے پاکستان نہ آنے پر حکومت پاکستان کیا سوچ رہی ہے؟
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان نہ آنے پر روہت شرما کا بیان
-
بھارت کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد کیا کیا ہوسکتا ہے؟
-
آئی سی سی ایونٹ میں ہائیبرڈ ماڈل نہیں چل سکتا، راشد لطیف
-
پاکستان، بھارت کو کھیلوں کی ثالثی عدالت میں لے جاسکتا ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ