November 14, 2023 | 12:52 pm
شاہین کپتان بنا اور ہم نے بیک ٹو بیک ٹرافی جیتی: عاطف رانا

رپورٹ: جعفر حسین۔۔۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ شاہین کپتان بنا اور ہم نے بیک ٹو بیک ٹرافی جیتی، شاہین آفریدی کو قومی ٹیم کی کپتانی کی ذمہ داری دی جاتی ہے تو وہ اپنا بیسٹ دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ لاہور قلندر پہلے چار سیزن پرفام نہ کرسکا پھر شاہین آفریدی کو جب ہم نے کپتان بنایا تو انہوں نے وہ کارنامہ انجام دیا جو کوئی نہ کر سکا۔
اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے عاطف رانا نے کہا کہ شاہین ونڈے اور ٹیسٹ ٹیم کا بیسٹ بولر رہا ہے، ورلڈ کپ میں شاہین نے 18 وکٹیں لیکر وسیم آکرم کا ریکارڈز برابر کیا۔
عاطف رانا نے کہا کہ کرکٹ میں ہار جیت ہوتی ہے، ہماری ٹیم میں ایسی صلاحیت ہے کے کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حارث رؤف ہماری پروڈکٹ نہیں تھی بلکہ ہم نے ان بچوں کو پلیٹ فارم دیا کیونکہ ہمارا کام گراس روٹ لیول پر بچوں کو پلیٹ فارم دینا ہے، حارث رؤف ، زمان خان عبداللہ شفیق اپنی محنت سے آگے آئے۔
سی ای او لاہور قلندرز نے کہا کہ ہم پاکستانی یوتھ کے لئے آٹھ سال سے کام کر رہے ہیں اور پی ایس ایل نائن میں نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔
انہوں نے کہا کہ سرسید یونیورسٹی میں بھی ٹرائلز لیکر ٹیلنٹ نکالے گے اور اگلا قلندر کراچی سے ہوگا، لاہور قلندر کے کھلاڑی میری فیملی کی طرح ہے۔

مزید خبریں
-
عثمان خان کے چہرے پر ہاتھ لگنے سے متعلق عبید شاہ کا بیان
-
ہماری ٹیم میں صلاحیت موجود ہے کہ پلے آف تک جاسکتے ہیں: عثمان خان
-
بھارتی اولمپیئن جیولین تھرور نیرج چوپڑا اسپورٹس مین شپ کو بھول گئے
-
ندا ڈار کو اچانک کرکٹ سے بریک لینا کیوں پڑ گئی؟
-
پاکستانی باکسرعثمان وزیر نے بھارتی حریف کو شکست دے دی
-
لاہور قلندرز کو پشاور زلمی کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست
-
شعیب ملک نوجوان کھلاڑیوں سے زیادہ فٹ ہیں: معین خان
-
ہم کسی بھی ٹیم کو اس ٹورنامنٹ میں ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں: مائیکل بریسویل
-
پہلگام واقعہ کے بعد بی سی سی آئی کا پاک بھارت میچ پر بیان
-
پی ایس ایل 10: قذافی اسٹیڈیم میں میچ کیلئے پارکنگ پلان جاری
-
پی ایس ایل 10: سلمان علی آغا 2 میچوں میں غیر حاضرکیوں رہے؟
-
خوشدل شاہ نے نیوزی لینڈ میں ہونے والے ناخوشگوار واقعے کی تقصیل بتا دی