November 13, 2023 | 11:54 pm
ورلڈ کپ کارکردگی: پاکستان کرکٹ بورڈ مکی آرتھر کی وطن واپسی کا منتظر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں قومی ٹیم کی کارکردگی کے معاملے پر مکی آرتھر کی پاکستان آمد کا منتظر ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی میگا ایونٹ میں ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کی وطن واپسی کا منتظر ہے، جو 15 اور 16 نومبر کی درمیانی شب دبئی سے لاہور پہنچیں گے۔
ذرائع کے مطابق مکی آرتھر کی آمد کے بعد مینجمنٹ کے اراکین سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوگا، بورڈ کو ٹیم ڈائریکٹر، ہیڈ کوچ، منیجر اور کپتان کی رپورٹ کا بھی انتظار ہے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف اگلے ایک، دو روز میں کرکٹرز کے ساتھ مشاورتی عمل شروع کریں گے۔
ذکاء اشرف پیر کو پی سی بی ہیڈ کوارٹرز نہیں آئے، اُن کے مصروفیت کے باعث شہر سے باہر ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی ملاقاتوں اور مشاورتی عمل کی تکمیل پر ہی تبدیلیاں ہونے یا نہ ہونے کا امکان ہے۔

مزید خبریں
-
رشبھ پنت کو بچانے والے نوجوان کی گرل فرینڈ کیساتھ خودکشی کی کوشش، لڑکی ہلاک
-
کراچی گرامر اسکول نے ریفلیکشنز اسکول ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ابھی تک اپنی پلیئنگ الیون فائنل نہیں کی، تیاری کا اچھا وقت مل گیا، مچل سینٹنر
-
افغانستان کرکٹ ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیاریوں کا آغاز
-
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی کھلاڑی فیملی کے بغیر یو اے ای جائیں گے، نئی پالیسی پر عمل شروع
-
شاہین آفریدی،سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے فائنل میچ کے ٹکٹوں کی مانگ میں اضافہ
-
انگلینڈ کے آلراونڈر جیکب بیٹھل چیمپئنز ٹرافی سے آوٹ
-
کپتان نجم الحسین شنٹو چیمپئنز ٹرافی میں حیران کرنے کیلئے پر اُمید
-
آئی سی سی نے سرفراز احمدکو چیمپئنز ٹرافی کا سفیر مقرر کردیا
-
چیمپئنز ٹرافی: وارم اپ میچز کیلئے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان
-
پی ایف ایف کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 27 فروری کو طلب