October 02, 2023 | 10:36 am
ورلڈ کپ بھارت کی ٹریول انڈسٹری کیلئے بڑے پیمانے پر فروغ کا سبب قرار
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ بھارت کی ٹریول انڈسٹری کے لیے بڑے پیمانے پر فروغ کا سبب قرار دیا جارہا ہے۔
اس بارے میں بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ احمد آباد کے وینیو کا ٹریول انڈسٹری کے فروغ میں اہم کردار ہے اور ٹریول انڈسٹری میں یہ بلندی غیر معمولی ہے۔
واضح رہے کہ دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک بھارت میچ 14 اکتوبر کو شیڈولڈ ہے اور ورلڈ کپ کا پہلا میچ اور فائنل بھی احمد آباد میں کھیلا جانا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گھروں کے کمرے کرائے پر دینے والی ویب سائٹ پر تلاش 4 ہزار گنا بڑھی ہے اور اس میں زیادہ تر تلاش پاک بھارت میچ کے دوران کے لیے ہے۔
غیر ملکی میڈیا کا یہ بھی بتانا ہے کہ برطانیہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے شہری بھارت آمد میں زیادہ دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں اور احمد آباد کے علاوہ کولکتہ، بنگلور، پونے اور لکھنؤ زیادہ دلچسپی والے دیگر شہروں میں سے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق احمد آباد کے ائیر ٹکٹس اور ہوٹل کے کرایوں میں پہلے ہی کئی گناہ اضافہ ہو چکا ہے اور کارپوریٹ ہوٹل بکنگ میں 2022 کے مقابلے میں 31 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
رپورٹس میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اکتوبر اور نومبر میں ہوٹل بکنگ کی ویب سائٹس نے دو سے تین گنا تک کرائے میں اضافہ کیا ہے جبکہ دھرم شالہ احمد آباد اور پونے میں تین سو گنا تک قیمتوں میں اضافہ ہو چکا ہے۔
خیال رہے کہ ہوٹل بکنگ کی ویب سائٹس نے اپنے ہوٹلوں کی فہرست میں اضافے کے لیے تگ و دو شروع کر دی ہے۔

مزید خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا صبح سویرے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ
-
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
-
انگلش کرکٹر اولی اسٹون نے شادی کرلی
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے بھارت کو بھی مات دیدی
-
بابر اعظم کو ڈراپ کرنے کی خبریں باعث تشویش ہیں، فخر زمان
-
پاکستان کے نوح دستگیر بٹ کامن ویلتھ پاور لفٹنگ میں چھا گئے، 7 گولڈ میڈلز جیت لیے
-
پی سی بی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پی سی بی کا ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ، ذرائع
-
بابر اعظم کو کل رات بقیہ میچوں میں نہ کھلانے کے بارے میں بتا دیا گیا تھا، ذرائع
-
ٹیم میں متوقع تبدیلیوں پر چیئرمین پی سی بی کو بریفنگ
-
بابر اعظم کو انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں آرام دینے کی تجویز