October 01, 2023 | 11:59 am
مکی آرتھر نے بھارت میں موجود پاکستان ٹیم جوائن کر لی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستان ٹیم کو ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے جوائن کر لیا۔
مکی آرتھر انگلینڈ سے کاؤنٹی کرکٹ میں اپنی مصروفیات کے اختتام پر بھارت پہنچے ہیں۔
مکی آرتھر اس سے قبل ایشیا کپ میں چند میچز کے لیے قومی ٹیم کے ساتھ تھے تاہم وہ اب مکمل طور پر پاکستان ٹیم کے ساتھ موجود رہیں گے۔
پاکستان ٹیم آج سہ پہر کے سیشن میں ٹریننگ کرے گی] پاکستان کا دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف شیڈول ہے۔
واضح رہے کہ پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دی تھی۔

مزید خبریں
-
یہ دن کا خواب تھا کہ بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آئے گا: محمد حفیظ
-
بھارت کی ایشین یوتھ اسکرائبل چیمپئن شپ میں بھی سیاست
-
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا بھارتی مؤقف کو آڑے ہاتھوں لینے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی حکومتی گائیڈ لائنز کے مطابق آئی سی سی کو خط لکھے گا
-
پاکستان کے ہاتھوں شکست پر سابق آسٹریلوی کھلاڑیوں کی ٹیم پر کڑی تنقید
-
جوش فلپ پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ میں شامل
-
پاکستان ٹیم ٹی 20 سیریز کیلئے پرتھ سے برسبین روانہ
-
چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے پاکستان نہ آنے پر حکومت پاکستان کیا سوچ رہی ہے؟
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان نہ آنے پر روہت شرما کا بیان
-
بھارت کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد کیا کیا ہوسکتا ہے؟
-
آئی سی سی ایونٹ میں ہائیبرڈ ماڈل نہیں چل سکتا، راشد لطیف
-
پاکستان، بھارت کو کھیلوں کی ثالثی عدالت میں لے جاسکتا ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ