September 22, 2023 | 02:24 pm
بھارت میں ورلڈ کپ کے دوران سیکورٹی اور ٹریفک کا پلان کیا ہوگا؟

رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لئے سیکورٹی اور ٹریفک کا جامع پلان تیار کیا گیا ہے۔
اس بارے میں سیکورٹی آفیسر کا بتانا ہے کہ اسٹیڈیم تک فینز کی آمد کو آسان بنانے کے انتظامات کیے گئے ہیں اور ورلڈ کپ میچز کے دوران ملٹی لئیر سیکورٹی ہو گی۔
سیکورٹی آفیسر کے مطابق ٹریفک کی روانی اور پارکنگ کا پلان بھی تیار ہے اور سیکورٹی ادارے اورمقامی ریاستی کرکٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ مکمل رابطے کے لیے کمیونیکیشن سسٹم ترتیب دیا جائے گا۔
سیکورٹی آفیسر کا کہنا ہے کہ ہوٹل سے اسٹیڈیم تک ٹیموں کے لیے محفوظ راستہ بنایا جائے گا کیونکہ پونے سمیت کئی اسٹیڈیمز شہر سے دور واقع ہیں اور دوری کی وجہ سے جامع پلان ترتیب دئیے جا رہے ہیں۔
دوسری جانب کمشنر پولیس وینوئے کمار کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم کے اطراف میں ملٹی لئیر سیکورٹی کا حصار ہوگا اور ہر سیکورٹی لئیر کا ایک الگ مقصد ہوگا۔
وینوئے کمار نے مزید کہا کہ ہرلئیرمیں سیکورٹی اہلکاروں کی مخصوص تعداد ہو گی اور ایک مخصوص ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو اسٹیڈیم میں پارکنگ کو دیکھے گی۔
کمشنر پولیس کے مطابق ہرسیکورٹی لئیر پر فینز کی چیکنگ ہو گی ، میچز سے قبل بھی اسٹیڈیم اور اس کے اطراف میں بھی سیکورٹی چیکنگ ہو گی۔

مزید خبریں
-
بنگلہ دیش کے 15 کرکٹرز ملائیشیا میں گرفتار ہو گئے
-
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی
-
چیمپئنز ٹرافی میں انجری کا سامنا کرنے فخر زمان کیا پی ایس ایل میں دستیاب ہوں گے؟
-
لیونل میسی انجری کے باعث ورلڈ کپ کوالیفائرز سے باہر ہوگئے
-
فلسطینیوں پر حملوں اور سینکڑوں شہادتوں پر عثمان خواجہ کا اہم بیان
-
عامر جمال سابق کرکٹر بریڈ ہوگ پر برس پڑے
-
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے کی تیاری کیلئے کھلاڑی آج سے ٹریننگ کریں گے
-
پاکستان ٹیم پرتنقید عام ہوچکی ہے: حارث رؤف
-
ہمیں پاور پلے میں بہتر ہونے کی ضرورت ہے: سلمان علی آغا
-
پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست
-
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم مئی میں پاکستان کا دورہ کرے گی
-
پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے136 رنز کا ہدف